Sunday, 27 September 2026

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیوز بلییٹں

ہیڈلائنز:۔ پاکستان میں دو عیدوں کی روایت برقرار،خیبرپختونخواہ میں آ ج عید منائی جا رہی ہے عید پر دہشت گردی کے واقعات رونما ہوسکتے ہیں،وفا قی وزیرداخلہ خیبرایجنسی میں سیکو رٹی فو ر سز کی شد ت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری،10شدت پسند ہلاک بجلی کا شارٹ فال پھر…

Eid Dressing عید کے ملبوسات

  عید کا موقع ہو اور نئے کپڑے نہ سلوائے جائیں یہ ممکن ہی نہیں۔خصوصا خواتین تو ملبوسات کی فیشن کے مطابق تےاری میں پیش پیش رہتی ہیں،عید کے موقع پر بھی خواتین جدید فیشن کو مد نظر رکھ کر اپنے ملبوسات تےار کرواتی ہیں،جبکہ بعض خواتین ریڈی میڈ ملبوسات…

(Fighting Hunger One Meal A Day) بھارت میں بھوک کیخلاف جدوجہد

کہا جاتا ہے کہ خالی پیٹ کسی ملک کی ترقی ممکن ہے،اگر یہ بات سچ ہے تو بھارت میں بھوکے اور ان پڑھ بچوں کی کوئی کمی نہیں۔اقتصادی ترقی کے باوجود بھارت میں بھوکے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ تاہم ایک این جی او حکومت کے ساتھ…

Eid And Shelter Homes دارالاما ن اور خواتین

  عید خوشی کا تہوار ہے،جو ہر مسلمان کے لئے خوشیوں کے لمحات لے کر آتا ہے،دنیا بھر میں ہر مسلمان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ عید اپنے گھر میں ہی منائے اور اس کے لئے کئی دن قبل ہی سارے کام نمٹا کر سب اپنے اپنے گھروں…

(Pakistan’s cross-dressing girls) مردانہ لباس پہننے والی پاکستانی لڑکیاں

اگر آپ بیٹے کے خواہشمند ہوں اور پیدائش بیٹیوں کی ہورہی ہو تو آپ کیا کریں گے؟ افغانستان اور پاکستان کے کچھ حصوں میں تو اس کا جواب ہے کہ اپنی بیٹیوں کو ہی لڑکوں کے کپڑے پہنا کر شوق پورا کیا جائے۔اس قدیم روایت کو Bacha Posh کے نام…

Nusrat Fateh A.Khan’s Death Anniversary نصرت فتح علی خان کی برسی

موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔تیرہ اکتوبر انیس سو اڑتالیس میں فیصل آباد میں پیدا ہونے والے اس فنکار نے بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ٹائم میگزین نے دوہزار چھ میں ایشین ہیروز…

Molvi Abdul Haq Death Anniversary مولوی عبدالحق کی برسی

بابائے اردو مولوی عبدالحق مولوی عبدالحق سولہ نومبر 1872ءمیں ضلع غازی آباد کے علاقے ہاپور(Hapur) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی، پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894ءمیں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ ان کی آزاد خیالی مولانا کے…