Sunday, 27 September 2026

(North Korea Peeping Tour)شمالی کورین سیاحت

چین کا سرحدی شہر Dandong شمالی کوریا میں سیاحت کے لئے شہرت رکھتا ہے۔ دریائے Yalu دونوں ممالک کے درمیان سرحد کا کام کررہا ہے اور یہ جگہ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن چکی ہے صبح کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور ہم اس وقت دریائے…

World Democracy Day جمہو ریت کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں جمہوریت کا عالمی دن جمہوری تعلیم کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر جمہوری اقدار کے فروغ کے لئے شعور اجاگر کرنے کے ساتھ آمریت کی بھی بھرپور مذمت کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق بادشاہت‘ آمرانہ نظام…

Democracy Day جمہوریت کا دن

  آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،اس بات میں کوئی شک نہیں جمہوریت کی بدولت عورت کو اپنے حقوق جاننے کا موقع ملا اور ہر سطح پر خواتین کو نمائندگی کا حق بھی ملا۔جمہوریت کے فروغ میں خواتین کے کردار اور جمہوریت سے خواتین…

(A New Debate on India’s Death Penalty)بھارت میں سزائے موت کا قانون

بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار اجمل قصاب کی پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جس کے بعد بھارت میں سزائے موت کے خاتمے کیلئے ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔   اجمل قصاب کو ممبئی کی عدالت نے 2010ءمیں سزائے موت کا حکم…

(India’s Mobile Phone News Agency)بھارتی موبائل فون نیوز ایجنسی

  بھارت کے قبائلی علاقہ جات میں لوگوں کو خبروں تک محدود رسائی حاصل ہوتی ہے، ٹی وی اور اخبارات کی محدود رسائی اور ریڈیو پر انتہائی سخت پابندی کے باعث یہاں کے رہائشی تازہ خبروں سے محروم رہتے ہیں،مگر اب ان علاقوں میں پہلی بار موبائل فونز کے ذریعے…

Women’s in Tribal Areas قبا ئلی علا قوں کی خواتین

  پاکستان کا قبائلی علاقہ اپنی سخت ثقافتی روایات اور قوانین کے حوالے سے جانا جاتا ہے،اور خواتین کے حوالے سے یہاں کے قوانین اور بھی سخت ہیں،جس کی سب سے بڑی مثال یہاں کی خواتین کی کسی بھی سماجی اور معاشی سرگرمیوں عدم شرکت ہے،یہاں کی خواتین کو کسی…

(Is Malaysian education world class?) ملائیشین نظام تعلیم

ملائیشیاءکے نائب وزیراعظم نے اپنے ملک کے تعلیمی نظام کو دنیا میں سب سے بہترین قرار دیا ہے، جبکہ ورلڈ اکنامک فورم نے بھی ملائیشیاءکو بہتر تعلیم کے حوالے سے پندرہ بہترین ممالک میں شامل کیا ہے، مگر متعدد ملائیشن شہریوں کے خیالات کافی مختلف ہیں۔ Fahri Azzat ایک وکیل…