ٍ اقوام متحدہ نے حال ہی میں زیادہ سے زیادہ بیت الخلاءتعمیر کرنے پر نیپال کو سراہا ہے، حالانکہ 1980ءمیں اس جنوبی ایشیائی ملک میں اس کی صرف تین فیصد آبادی کو بیت الخلاءکی سہولت دستیاب تھی۔ تاہم 2011ءسے نیپال میں اس حوالے سے ایک زبردست مہم چلائی جارہی ہے۔…
