Monday, 28 September 2026

Malaysian Teenagers in the Dark about Contraception – ملائیشین نوجوان امتناع حمل تعلیم سے محروم

ملائیشیا میں نوجوان خاندانی منصوبہ بندی کی تعلیم سے محروم رہتے ہیں، اسلامی ملک ہونے کے باعث یہاں کے تعلیمی اداروں میں جنسی تعلیم دینے کی اجازت نہیں۔ ملائیشیاءمیں نوجوانوں کو دی جانے والی جنسی تعلیم میں خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا۔ پاسر سینی کوالالمپور…

Ravi Shanker’s Death Anniversary – موسیقار روی شنکر کی برسی

مجھے عشق ہے تجھ ہی سے میرے یار زندگانی جیسے لافانی گیتوں کو دھنیں دینے والے موسیقار ” روی شنکر”  کو دنیا سے گزرے آج ایک برس بیت گیا۔ تین مارچ 1926ءکو دہلی میں پیدا ہونے والے روی شنکر شرما عرف روی کا نام بالی وڈ کے پرانے گیتوں کے…

An Inspiring Burmese Sportswoman – ابھرتی ہوئی برمی ویمن ایتھلیٹ

برما نے دسمبر میں شیڈول ساﺅتھ ایسٹ ایشین گیمز میں سو گولڈ میڈلز جیتنے کا عزم کررکھا ہے، اس ہدف کے حصول کیلئے برما نے کئی روایتی کھیلوں کو بھی ان گیمز کا حصہ بنایا ہے، جن میں کین بال بھی شامل ہے۔ اسی کھیل کی ماہر ایک خاتون کی…

Mala Begum’s Death Anniversary گلوکارہ مالا بیگم کی برسی

غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے جیسے متعدد لازوال گیتوں کو اپنی آواز سے امر کرنے والی گلوکارہ مالابیگم کو دنیا سے گزرے آج 23 برس بیت گئے۔ آج بھی اپنی آواز کے ساتھ زندہ نسیم نازلی المعروف مالابیگم نو نومبر1939کو فیصل آباد میں پیداہوئی،…

Kashmir’s First All-girl Rock Band Quit Following Fatwa – کشمیری گرلز بینڈ

مختصر مگر بہترین کیرئیر کے بعد کشمیری لڑکیوں کے پہلے راک بینڈ نے موسیقی کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ ان لڑکیوں نے یہ فیصلہ اس فتویٰ کے بعد کیا جس میں ان کی گلوکاری کو غیراسلامی قرار دیا گیا تھا۔ اس فتویٰ پر کشمیر کے اندر اور باہر تنقید…

Afghanistan’s ‘flowering’ media could disappear upon transition-افغان میڈیا

افغانستان میں میڈیا کو اب ماضی کے مقابلے میں زیادہ آزادی حاصل ہے، مگر کیا اب وہاں پریس کا آزادی حاصل ہوگئی ہے؟ اسی بارے میں پاکستانی صحافی احمد رشید کا انٹرویو سنتے ہیں احمد رشید” میڈیا افغانستان میں جمہوری اداروں اور تعلیم کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہا…

The Challenges of Being Deaf in Burma-برمی معذور افراد

برما کی دو فیصد سے زائد آباد معذور ہے جن کیلئے زندگی آسان نہیں۔ ایسے افراد کیلئے پورے ملک میں صرف چھ حکومتی اسکولز ہیں، جبکہ دیگر نجی یا این جی اوز کے تحت چل رہے ہیں، جبکہ ان کیلئے ملازمتیں تلاش کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔تاہم اب ایک شخص…