خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں دنیا بھر میں انڈونیشین کھانوں زیادہ مقبول نہیں، جیسے چینی یا تھائی لینڈ کے کھانے مشہور ہیں۔ تاہم یورپ کا ایک شہر ایسا ہے جہاں ایک ہزار سے بھی زائد انڈونیشین ہوٹل موجود ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نیدر…
خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں دنیا بھر میں انڈونیشین کھانوں زیادہ مقبول نہیں، جیسے چینی یا تھائی لینڈ کے کھانے مشہور ہیں۔ تاہم یورپ کا ایک شہر ایسا ہے جہاں ایک ہزار سے بھی زائد انڈونیشین ہوٹل موجود ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نیدر…
نیپال کی بیس فیصد آبادی بیروزگار ہے ،وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملکی بیروزگاری کی شرح میں اضافہ تشویشناک ہے، تاہم ایک نجی ادارہ نیپال میں ملازمتیں فراہم کرنے والا سب سے بڑا ادارہ بن گیا ہے، جس نے رواں سال کے اختتام تک پانچ ہزار افراد کو آن…
بھارتی سپریم کورٹ نے حال ہی میں ایک سوئس ادویات ساز کمپنی کی جانب سے ایک دوا رجسٹر یا پیٹینٹ کرنے کی درخواست مسترد کردی، یہ فیصلہ مغربی ادویات ساز کمپنیوں کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے جو بھارت میں اپنا کاروبار توسیع کرنے کی خواہشمند ہیں۔ اسی بارے میں سنتے…
کوکوکو رینہ جیسے سینکڑوں لازوال گیتوں کو گانے والے پاکستان کے معروف فلمی گلوکار احمد رشدی انیس سو اڑتیس کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ احمد رشدی 1954ءمیں حیدر آباد دکن سے ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے شروع کیا۔احمد…
پچاس سال میں پہلی بار برما یا میانمار میں نجی اخبارات کی اشاعت کا آغاز ہوگیا ہے، اب تک سولہ اخبارات کو لائسنس جاری کئے گئے ہیں، جبکہ دیگر اجازت نامے ملنے کے منتظر ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ برما میں روزناموں پر ریاستی اجارہ داری…
ہانگ کانگ کی اعلیٰ عدلیہ نے حال ہی تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے گھریلو ملازموں کو رہائشی حقوق نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔ یہ فیصلہ پانچ رکنی بینچ نے سنایا جس کے بعد گھریلو ملازمین کی ہانگ کانگ کا مستقل شہری بننے کا خواب چکناچور ہوگیا ہے۔سماجی گروپس کا…
گزشتہ چند برسوں کے دوران تھائی لینڈ شدید سیاسی عدم استحکام کا شکار رہا، جس کے دوران فوجی بغاوتوں کے ساتھ ساتھ بار بار حکومتیں تبدیل ہوئیں، جبکہ عوامی مظاہروں میں بھی شدت آئی۔ متعدد حلقوں کا ماننا ہے کہ تھائی عوام اس وقت خود کو زخم خوردہ تصور کررہے…