Sunday, 12 July 2026

PPI News Bulletin 1500 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

نیپرا نے قیمتوں میں 39 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرکے عوام پر ایک بار پھر بجلی کا بم گرادیا۔نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 39 فیصد اضافہ کیا جارہا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ…

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ انٹرپول کے صدر دفاتر ارسال کردیئے۔انٹرپول کے سوئٹزرلینڈ میں واقع صدر دفاتر میں سابق صدر کے خلاف ریڈ وارنٹ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گرفتاری کیلئے بھیجے گئے ہیں۔ ریڈ وارنٹ میں کہا گیا ہے کہ پرویز…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس ری اوپن کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آئی ایس آئی کی جانب سے سیاستدانوں کو پیسے دینے کے الزامات سے متعلق سولہ سال سے زیرسماعت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔سماعت کے…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاکستان سے تعلقات نازک اور چیلنجنگ ہیں لیکن وہ ہر حال میں تعلقات جاری رکھنا چاہتا ہے۔سینٹ کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

وفا قی کابےنہ کا اجلا س آ ج ہو گا ۔وزیراعظم ےو سف رضا گےلانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ پاکستان انجینیرنگ کونسل ترمیمی بل دو ہزار گیارہ کی منظوری دے گی۔ جبکہ ماریشس اور پاکستان کے درمیان صحت اور…

PPI News Bulletin 2100 پی پی آئی نیوز بلیٹن

صدر آصف علی زرداری نے بیسیویں آئینی ترمیم کے مسودے پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ہے اس موقع پر صدر زرداری کا کہنا تھا کہ مفاہمت کی پالیسی کے ذریعے حکومت نے آئین میں 3 ترامیم کیں۔ 20 ویں آئینی ترمیم جمہوری…

PPI News Bulletin 2000 پی پی آئی نیوز بلیٹن

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی۔ جس میں ملکی سلامتی سمیت فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے بلوچستان کی صورتحال ، عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن سمیت طالبان سے مذاکرات کے…

PPI News Bulletin 1900 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم نے صدر مملکت کو آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیا۔ جبکہ ضمنی انتخابات، سینیٹ الیکشن اور موجودہ ملکی معاملات پر بھی بات چےت کی…