(China Lei Feng) چین لے فنگ چین کے ایک قومی ہیرو لے فنگ کو دنیا سے گزرے پچاس برس بیت گئے۔انہیں 1963ءسے چین میں قربانی کی علامت سمجھا جاتا ہے، اور ان کی سوچ آج کے جدید چین پر بھی اثرانداز ہورہی ہے۔ یہ لے فنگ کے بارے میں 1964ءمیں…
(China Lei Feng) چین لے فنگ چین کے ایک قومی ہیرو لے فنگ کو دنیا سے گزرے پچاس برس بیت گئے۔انہیں 1963ءسے چین میں قربانی کی علامت سمجھا جاتا ہے، اور ان کی سوچ آج کے جدید چین پر بھی اثرانداز ہورہی ہے۔ یہ لے فنگ کے بارے میں 1964ءمیں…
KARACHI: The FM Radio is to be launched soonunder the e-policing project. This was stated by the Sindh Minister for Information Technology,Muhammad Raza Haroon. He was presiding over a meeting of the e-policing project’ssteering committee here on Tuesday. The Minister further stated that the police FM Radio would airinformative programmes to guide the people regarding […]
تعلیمی اداروں میں کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے، جو نہ صرف طلبہ و طالبات کی ذہنی اور جسمانی صحت کیلئے ضروری ہے بلکہ اسی پلیٹ فارم سے کئی کھلاڑی اُبھر کر سامنے آئے ہیںجو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کر…
ملک بھر کے شہروں اور دیہاتوں میں بے شمار گھر ایسے ہیں جہاں گھریلو جھگڑے روز مرہ روٹین کا حصہ ہیں،نند بھاوج کی چپقلش، میاں بیوی کی تکرار اور ساس بہو کے بیچ سرد جنگ ، کبھی تو محض زبانی جمع خرچ تک محدود رہتی ہے اور کبھی نوبت مار…
( Japan tsunami anniversary) جاپانی سونامی کو ایک سال بیت گیا 11مارچ کو جاپان میں آنیوالے تباہ کن سونامی اور زلزلے کو ایک سال بیت گیا۔ اس روز جان لیوا سمندری لہروں کے باعث انیس ہزار جاپانی ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے۔اس سانحے کے بعد فوکوشیما جوہری سانحے…
حکومت اور پاک فوج کی جانب سے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج اور مذمتی بیانات کے باوجود امریکا نے پاکستان پر ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آج بھی جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں…
سپریم کو رٹ میں اسٹیل ملز کیس کی سما عت کے دورا ن چیف جسٹس افتخا ر محمد چو ہدری نے کہا ہے کہ پا کستان اسٹیل ملز ، ریلوے اور پی آ ئی اے سمیت ؛تما م ادارو ں کو کھنڈر میں منتقل کر دیا گیا ہے چیف جسٹس…
میموگیٹ اسکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز پر براہ راست جرح کرنے کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل لا ہو ر ائیر پو رٹ پر میڈیا سے گفتگو میں زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ میمو ایک جھوٹ…