Monday, 13 July 2026

PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

صدرآ صف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران صاف صاف کہہ دیا کہ کوئی کچھ بھی کہتا رہے انتخابات وقت پر ہی ہوں گے ، نیاپارلیمانی سال انتخابات کا سال ہوگا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں صدر زرداری کا کہنا تھا کہ دنیا…

PPI NEWS Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

صدر آصف علی زرداری نے بلوچ عوام کے احساس محروم اور صوبے کے ساتھ زیادتیوں پر عوامی معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تاریخ رقم کر دی۔ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جمہوری طور پر منتخب پانچویں…

Central Jail For Women اسیر خواتین

گھریلو و معاشرتی سطح پر اہل خانہ اور عزیز و اقارب کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزارنے والی خواتین ۔۔۔سلاخوں کے پیچھے کیسی زندگی گزار رہی ہیں؟ اس کا انحصار کافی حد تک جیل کے ماحول ، عملے کے رویے اور محکمہ جیل کی جا نب سے کئے گئے…

(Malaysia’s Invisible Children) نادیدہ ملائیشین بچے

(Malaysia child name) ملائیشین بچوں کا نام ملائیشیاءمیں ایسے بچے جن کے والد کا نام معلوم نہ ہو تو انہیں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور شناختی کارڈ یا برتھ سرٹیفکیٹ میں ایسے بچوں کے ولدیت میں عبداللہ کا نام استعمال کیا جاتا ہے Dr Hartini Zainudin بچوں…

Tooba Imtiaz Murder Case طوبیٰ امتیا زمرڈ ر کیس

گھریلو جھگڑے طول پکڑ جائیں یا ازدواجی رشتے الجھن کا شکار ہوں، جہیز کی شرائط پوری نہ کی جائیں یاخاندان کے وارث کے بجائے بیٹی جنم لے۔۔۔ معاشرے کے نام نہاد اصول بنانے والوں کی جانب سے ظلم و زیادتی کا نشانہ صرف بنت حوا ہی بنتی ہے۔۔۔ پاکستان سمیت…

The rise of Burmese young bloodsبرما میں نوجوان سیاستدانوں کی حوصلہ افزائی

Burma new politics برما کی نئی سیاست برما میں ضمنی انتخابات آئندہ ماہ ہونیوالے ہیں، جس میں شرکت کے لئے اپوزیشن پارٹی نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی یا این ایل ڈی بھی تیار ہے۔ان انتخابات کے حوالے سے نوجوانوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے، اپوزیشن لیڈر Aung San…

Women Acid Victims تیزا ب سے متا ثرہ خوا تین

قدرت کچھ چہروںکو خوبصورتی اوردلکشی سے نواز کرمرکز نگاہ بنا دیتی ہے ایسے ہی کچھ بد نصیب چہرے تیزاب کے چند چھینٹوں سے عمر بھر کیلئے مسخ کر کے بد صورتی کا نمونہ بنا دیئے جاتے ہیں۔پاکستان میںتیزاب پھینکنے کے واقعات کاشکار زیادہ تر خواتین کو بنایا جاتا ہے،جسکی وجہ…

World Consumer Day عا لمی یو م صا رفین

پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج عالمی یوم صارفین منایا جارہاہے۔ عالمی مالیاتی بحران نے دنیا بھرکے مالیاتی صارفین کے اعتماد کو شدید دھچکہ دیا لیکن اس بحران ہی کی بدولت دنیا کے مالیاتی نظام کی خرابیوں سے بھی پردہ اٹھا۔ مالیاتی صارف کے اعتماد کو بحال کرنے اور بہتر…