Monday, 13 July 2026

Polio Vaccination پو لیوویکسنیشن

دو قطرے آپکے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچاسکتے ہیں، پاکستا ن اُن ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کی شرح تشویش ناک حد تک زیادہ ہے۔۔۔اسکی وجہ۔۔تعلیم کی کمی، پولیو ویکسنشن کے بارے میںلوگوں کے ذہنوں میں موجود غلط فہمیاں اور سب سے بڑھ کر گھر گھر…

(Indians Protest Against Nuclear Power ) جوہری توانائی کیخلاف بھارتیوں کا احتجاج

(Indians Protest Against Nuclear Power ) جوہری توانائی کیخلاف بھارتیوں کا احتجاج  (India nuclear) بھارتی جوہری توانائی بھارتی حکومت نے حال ہی میں جوہری پاور پلانٹ کے خلاف احتجاج کرنیوالی چار این جی اوز پر غیر ملکی سازش میں ملوث ہونیکا الزام عائد کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ…

Acid Burn Women getting jobs تیزاب زدہ خواتین کی بحالی نو

پاکستان میں جہاں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے وہیں ایسے فلاحی و سماجی ادارے بھی سرگرم عمل ہیںجو اس نوعیت کے حادثات کا شکارہونے والی خواتین کو مفت ٹریٹمنٹ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، انھی میں ایک نام ڈپلیکس اسمائل…

Tasneem Khalil: the price of truth تسنیم خلیل، سچائی کی قیمت

Sweden Tasneem سوئیڈن تسنیم بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کے معاملے پر صحافت کرنے والے تسنیم خلیل حکومتی تشدد کے باعث جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی صحافی تسنیم خلیل کا نیا گھر اب سویڈن کے جنوبی شہر Malmo میں واقع ہے۔ تسنیم خلیل(male)”میں ابھی اپنے خطوط لیکر…

World TB Day عا لمی یو م تپ دق

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں تپِ دق کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر اس مہلک مرض کوروکنے کے ساتھ ساتھ اس مرض میں مبتلا افراد کیلئے موثر علاج کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں ہر سیکنڈ…

Women Responsible For Broken Homes گھر ٹو ٹنے کی ذمہ دار خواتین ؟

ہوم سوئیٹ ہوم۔۔۔گھر کا خیال آتے ہی ایسی جگہ کا تصور ذہن میں ابھرتا ہے جہاں سکون اور محبت ہو جہاں خوشی اور غم سانجھا ہو۔۔۔لیکن گزرتے وقت کے ساتھ جہاں خیالات میں بدلاﺅ آیا ہے وہیں لوگوں کے طرز زندگی میں بھی واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے،اب صاحب…

(A Changing South Korea Tackles Discrimination) تبدیل ہوتے جنوبی کوریا میں تعصب پر قابو پانے کی کوششیں

(A Changing South Korea Tackles Discrimination) تبدیل ہوتے جنوبی کوریا میں تعصب پر قابو پانے کی کوششیں   (Korea Multicultural School) کثیر الثقافتی کورین اسکول   ماضی میں جنوبی کورین شہری اپنی یک نسلی ثقافتی شناخت پر فخر کرتے تھے، تاہم اب اس ملک میں بہت بڑی تبدیلی آرہی ہے،…

PPI NEWS Bulletin 1700 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز :۔ آ صف زرداری کی ڈاکا زنی بتائے بغیر نہیں رہ سکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب ریمنڈ ڈیوس اور سلالہ چیک پوسٹ حملے پر پاکستانی عوام میں غلط تاثر ہے، امریکا کر اچی کاعلا قہ لیا ری میدان جنگ بن گیا ،پو لیس اور مظاہر ین مےں شد ید…