Monday, 13 July 2026

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ کراچی بدامنی، سندھ حکومت نے تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل دیدیا چار سال گزر جانے کے باوجود حکومت کچھ نہ کرسکی، نوازشریف سینیٹ الیکشن میں سیٹوں کی نیلامی ہوتی ہے، چوہدری شجاعت سپریم کورٹ نے نیٹو کنٹینرز کیس نمٹا دیا، نیب کو تحقیقات کا حکم میمو کمیشن…

Lady Health Workers لیڈی ہیلتھ ورکرز

پاکستان میں شعبہ صحت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، جن علاقوں تک ڈاکٹرز کی رسائی ممکن نہیں وہاں لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کے خواتین کو صحت اور زچگی سمیت دیگر معلومات فراہم کرتی ہیں ،لیکن ملک بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو…

World Theatre Day تھیٹر کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل تھیٹر انسٹیٹیوٹ نے 27 مارچ 1961ءکو پہلی دفعہ تھیٹر کا عالمی دن منایا، اس کے بعد ہر سال دنیا بھر میں یہ دن منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد ڈرامے ، ڈانس اور میوزک کے ذریعے دنیا…

Sir Syed Ahmed Khan Death Anniversary سر سید احمد خان کی برسی

برصغیر کے مسلمانوں کو جدید تعلیم کی طرف راغب کرنے والے سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کودہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی تعلیم اور تربیت کا سہرا انکی والدہ عزیز النسابیگم کے سر جاتا ہے، کم عمری ہی میں سر سید کو اپنے والد سید محمد تقی کی…

Women Factory Workers ملا ز مت پیشہ خوا تین کے مسا ئل

پاکستان بھر میںخواتین کی بہت بڑی تعداد مختلف فیکٹریوں، کارخانوں اور انڈسٹریز سے منسلک ہے ، یہ وہ طبقہ ہے جو بہت زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہے، اعلیٰ ڈگریاں نہ ہونے کے باعث یہ خواتین فیکٹریوں میں پیکنگ،لیبلنگ اور دیگر کاموں کے ذریعے روزگار حاصل کر رہی ہیں۔تعلیم کی کمی…

Malaysia’s Women on the Political Trail ملائیشین خواتین کی سیاسی مہم

(Malaysia womens rights) ملائیشیاءمیں خواتین کے حقوق ملائیشیاءمیں آج کل خواتین سیاسی نمائندگی اور یکساں حقوق کیلئے مہم چلارہی ہیں۔ کہر آلود دن ہونے کے باوجود ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور کے نواح میں واقع Petaling Jaya نامی شہر میں خواتین مظاہرین کا جذبہ ماند نہیں پڑا ہے۔ یہ Women’s Voice for…

Pakistan acid victims struggling to face the world پاکستان میں تیزاب سے متاثرہ خواتین کی دنیا کا سامنا کرنے کی جدوجہد

   Pakistan Acid Victims پاکستانی تیزاب سے متاثرہ خواتی گزشتہ ماہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے تیزاب پھینکے جانے سے متاثر ہونیوالی خواتین پر بنائی جانیوالی دستاویزی فلم پر پاکستان کیلئے پہلا آسکر ایوارڈ جیتا۔پاکستان جنوبی ایشیاءکا پہلا ملک ہے جہاں تیزاب سے حملے کے خلاف قوانین متعارف کرائے…

Mater Inayat Hussain Death Anniversary ما سٹر عنا یت حسین کی بر سی

پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے جیسے سینکڑوں لافانی گیتوں کے خالق پاکستان کے معروف موسیقار ماسٹر عنایت حسین 1916ءکو لاہور میں پیدا ہوئے۔واجبی سی تعلیم کے بعد خاندانی دستور کے مطابق موسیقی کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی۔کلاسیکی موسیقی کی باقاعدہ تعلیم خاں صاحب بڑے غلام علی خاں…