Monday, 13 July 2026

Increasing Exposure: Radio Free Asia to cover Balochistan

US Congressman Dana Rohrabacher, who had recently introduced a controversial legislation on Balochistan, asked Radio Free Asia (RFA) to report on and broadcast in Balochistan to better equip them with the current news. According to a press release issued by his office, Representative Rohrabacher wrote a letter to Radio Free Asia’s president, saying that the […]

World Metrological Day عا لمی یو م مو سمیات

دنیا بھر میں آج موسمیات کا عالمی دن موسم، فضاءاور پانی ہمارا مستقبل کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے۔ 23 مارچ 1950 کو اس دن اقوام متحدہ کے کنونشن میں ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی گئی، اور اب دنیا کے 188 ممالک اقوام متحدہ کے اس ادارے کے…

23rd March Resolution Day قرار داد پا کستان

23مارچ 1940،پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے اس روز برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلم لیگ کے 34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر مسلمانوں کی آزادی اور ایک الگ وطن…

Women Talk Shows ٹاک شوز میں خواتین کے جھگڑے

پارلیمنٹ سے منسلک خواتین ممبران ملکی و عالمی سطح پر تمام پاکستانی خواتین کی نمائندہ ہیں، جن کی باہمی کوششوں سے خواتین کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے اور سماجی صورتحال میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ملک بھر کی عورتیںقومی اور صوبائی اسمبلی میںبیٹھی خواتین سے یہ امید…

Southeast Asia’s biggest Buddhist temple under threat جنوب مشرقی ایشیاءکا سب سے بڑا بدھ مندر خطرے کی زد میں

Indonesia Muaro Jambi انڈونیشین مارو جامبی  جنوب مشرقی ایشیاءکا سب سے قدیم اور بڑا بدھ مندر اس وقت کوئلے کی کان کنی کے باعث خطرے کی زد میں ہے۔ مغربی انڈونیشیاءمیں واقع Muaro jambi نامی یہ مندر 7 ویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا، تاہم اسے 1970ءمیں ماہرین…

World Water Day عالمی یوم آ ب

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے۔عالمی یوم آب کے منانے کا مقصد انسانی حیات کیلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں سات ارب افراد موجود ہیں اوردوہزار پچاس تک یہ تعدا د نوارب ہوجائے گی۔ پاکستان کا تعلق…

Nisar Bazmi Death Anniversary نثا ر بز می کی بر سی

معروف موسیقار نثار بزمی یکم دسمبر انیس سو چوبیس کو بمبئی کے نزدیک واقع قصبہ خاندیش میں پیداہوئے۔انیس سو انتالیس میں نثار بزمی نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور ڈرامہ آرٹسٹ اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔انیس سو چوالیس میں انہوں نے بمبئی ریڈیو سے نشر ہونے والے ڈرامے نادر…

Aurat Foundation New Project عور ت فا ﺅنڈیشن پرا جیکٹ

خواتین کے حقوق کے تحفظ اور روزمرہ زندگی میں خواتین کو درپیش مسائل کے ازالے کیلئے مقامی اور عالمی سطح پر مختلف این جی اوز کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے مثبت نتائج دیکھنے میں آرہے ہیںجس کی واضح مثال پارلیمنٹ میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے…