پاکستان کی آبادی کا 12فیصد ہیپاٹائٹس جیسی بیماری کا شکار ہے جبکہ ان میں 5فیصدہیپاٹائٹس بی اور7فیصد ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہے۔ہیپاٹائٹس، یر قان یا پیلیا کی کیا وجوہات ہیں اس بارے میں ڈاکٹر حسینہ شاہ کہتی ہیںصفائی کی صورتحال مناسب نہ ہونا بھی ہیپاٹائٹس کی ایک اہم وجہ ہے۔۔…
