Tuesday, 21 July 2026

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ موجودہ حکومت نے مشرف دور سے زیادہ ملک کا براحال کردیا، نواز شریف وزیراعظم کی گڑھی خدابخش میں شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کراچی میں تشدد کے واقعات میں آج چھ افراد جاں بحق کوئٹہ میں بچی گٹر میں گرگئی، بچانے کی کوشش میں دو خواتین…

Poetry and Women خواتین اور شاعری

شائد وہ لوٹ آئے سفر سے ہوا کے ساتھ، بیٹھے ہیں انتظار میں دل کے دئیے جلائے آجا ابھی شباب پہ ہے ذوق بندگی ایسا نہ ہو شباب کا موسم گزر ہی جائے، شاعری وسیلہءاظہار ہے،شاعری خوشبو اور مسرتوں کی تمنائی ہے،خاہشوں،آرزوﺅں اور امیدوں کی امانتداری اس کا شیوہ ہے…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیوز بلیٹں

ہیڈلائنز:۔ توانائی بحران پر اہم اجلاس،صنعتوں کو مز ید ایک دن گیس بند کر کے بجلی گھروں کو فراہم کر نے کا فیصلہ کسی غیرملکی فوج کوپاکستانی سرزمین استعمال نہیں کرنے دی جائے گی،دفتر خا رجہ کر اچی میں فائرنگ اور تشد د کے واقعات میں مز ید 3افراد جاں…

(China’s Luxury Olympic Tours) چین کے پرتعیش اولمپکس ٹور

  لندن اولمپکس آئندہ ماہ سے شروع ہورہے ہیں، اور توقع ہے کہ اس موقع پر برطانوی دارالحکومت میں دنیا بھر سے سیاح آئیں گے۔لندن چینی سیاحوں میں بھی بہت مقبول ہے، اور چینی عوام اولمپکس دیکھنے کا موقع کھونا نہیں چاہتے۔ لندن اولمپکس جولائی کے آخر میں شروع ہورہے…

Energy Drinks انرجی ڈرنکس

شدید گرمی کے موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے مشروب کا تصور ہی روح کو سکون و بخشتا ہے اور پھر جب گر می اورکام کی زیادتی سے جسم تھکن کا شکارہو تب ایسے مشروب کے استعمال کی طلب بڑھ جاتی ہے جو جسم کو طاقت و توانائی بخشے ۔فی زمانہ ہمارے…

(Cambodian children cry to free their mothers from jail) کمبوڈین بچوں کی اپنی ماﺅں کی رہائی کیلئے گریہ و زاری

  ماضی میں سیاحوں کیلئے باعث کشش Boeung Kak جھیل اب زمینی تنازعے کے باعث میدان جنگ بن چکی ہے۔ پانچ برس قبل انتظامیہ نے یہاں رہنے والے افراد کو زبردستی گھروں سے نکالنا شروع کیا تھا جس کے بعد سے یہاں احتجاج جاری ہے۔ گزشتہ ماہ بھی احتجاج کے…

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈ لا ئنز:۔ راجہ پر ویز اشرف وزارت عظمی کے لئے پیپلز پا رٹی اور اتحا دیوں کے امیدوار نا مزد مولانا فضل الرحمن کا وزارت عظمیٰ سے دستبردار ہونے سے انکار پشاور ہا ئیکو ر ٹ نے ایفی ڈرین کیس میں مخدو م شہا ب الدین کی عبو ر…

Girls Marriages لڑکیو ں کی اجتما عی شا دیا ں

ہر والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے ہو۔اسی طرح ہر لڑکی کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی میں ہر رسم دھوم دھام سے ادا کی جائے،اور اسکی سکھیاں ڈھولک بجا کر ہنسی خوشی اس کو رخصت کریں…