کہنے کو تو ہم ایک ترقی پذیر ملک کے باسی ہیں لیکن اکثریت آج بھی جہالت کے اندھیروں اور رسوم و رواج کے تحت زندگی گزار رہی ہے ،اور خواتین آج بھی ہر طرح کے استحصال کا شکار ہیں ،اور آج بھی ردا کے تقدس کا خیال نہیں رکھا…
حالیہ دہائیوں کے دوران جنوبی کورین معیشت کا انحصار بیرون ملک سے آنیوالی افرادی قوت پر رہا ہے۔ اگرچہ جنوب مشرقی اور جنوبی ایشیائی ممالک سے کافی ورکرز آئے ہیں، مگر بڑی تعداد کا تعلق شمال مشرقی چین سے ہے، جو نسلی اعتبار سے کورین ہی ہیں، تاہم ان…
پاکستان میں بابائے نشریات کے لقب سے معروف سید ذوالفقار علی بخاری المعروف زیڈ اے بخاری 1904ءمیں پشاور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے گورنمنٹ کالج پشاور سے میٹرک اور اورینٹل کالج لاہور سے منشی فاضل کیا۔1935ءمیں دہلی ریڈیو سے وابستہ ہوگئے۔ 1938ءمیں براڈ کاسٹنگ کی تربیت حاصل کرنے لندن گئے…
دنیا کا مقبول ترین کھیل فٹبال اب پاکستانی خواتین میں بھی بہت مقبولیت پا رہا ہے،پاکستان میں ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یہاں کرکٹ اور ہاکی پر تو توجہ دی جاتی ہے لیکن دیگر کھیلوں پر بلکل بھی توجہ نہیں دی جاتی اور پھر خواتین کے لئے تو ہر…
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موسیقی سننے پر شدت پسندوں نے پابندیاں عائد کررکھی ہیں، مگر اب وہاں نوجوان موبائل فونز کے ذریعے اس پابندی کا توڑ نکال چکے ہیں۔ 23 سالہ رفیع اللہ لنڈی کوتل بازار جانے کیلئے ایک ٹیکسی کا انتظار کررہا ہے، اس نے آج رات…
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں جیسے لازوال گیتوں اور اردو شاعری کو موسیقیت سے مالامال کرنے والے قتیل شفائی 24 دسمبر 1919کوخیبرپختونخواہ کے علاقے ہری پور میں پیدا ہوئے۔ انکا اصل نام اورنگ زیب خاں تھا ، بچپن میں ہی ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔…
پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج آبادی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔پاکستان کی آبادی اس وقت دنیا کے 237 ممالک سے زیادہ ہے۔گزشتہ 61 سال میں پاکستان کی آبادی میں ہونے والا سالانہ اوسط اضافہ 25 لاکھ 50 ہزار رہا۔ 1951ءسے 2011ءکے دوران ملکی آبادی میں پنجاب کی آبادی…
گزشتہ دنوں کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن پی آئی اے کی جانب سے 40 ائر ہوسٹس کی پاسنگ آﺅٹ تقریب منعقد کی گئی ۔ائر ہوسٹس جنہیں فضائی میزبان بھی کہا جاتا ہے کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اوراس کے لئے کن شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے ،اس…