Airhostess فضائی میزبان / ائیر ہوسٹسز

 

گزشتہ دنوں کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن پی آئی اے کی جانب سے 40 ائر ہوسٹس کی پاسنگ آﺅٹ تقریب منعقد کی گئی ۔ائر ہوسٹس جنہیں فضائی میزبان بھی کہا جاتا ہے کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اوراس کے لئے کن شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے ،اس بارے میں پی آئی اے کے جنرل منیجر سلطان حسن کہتے ہیں،
فضائی میزبان کی تربیت کس طرح کروائی جاتی ہے اس بارے میں سلطان حسن کا کہنا ہے،
دوران ملا ز مت ائر ہوسٹسز کو ہراساں کر نے کے واقعات سے محفوظ رکھنے کے لئے کیااقدامات کئے جا تے ہیں ،اس حوالے سے جنرل منیجر پی آئی اے سلطان حسن کا کہنا ہے،
ائر ہوسٹس کو دی جانے والی سہولیات ،اور ان کے اوقات کے حوالے سے جنرل منیجر پی آئی اے سلطان حسن کہتے ہیں،
فضائی میزبان کا شعبہ خواتین کے لئے بہت کشش رکھتا ہے،باوقار یونیفارم پہنے خوبصورت نازک اندام مسکراتی فضائی میزبان کے ساتھ فضائی سفر بہت عمدہ گزرتا ہے،خواتین کو جدید دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے اور ترقی کے حصول کے مواقع دینے کے لئے اس طرح کی تربیت کروانا نہایت احسن اقدام ہے ،اور دیگر شعبہ جات میں بھی خواتین کو اسی طرح کی تربیت فراہم کر کے ملک کی کارآمد شہری بنایا جائے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *