Friday, 24 July 2026

Afghanistan’s ‘flowering’ media could disappear upon transition-افغان میڈیا

افغانستان میں میڈیا کو اب ماضی کے مقابلے میں زیادہ آزادی حاصل ہے، مگر کیا اب وہاں پریس کا آزادی حاصل ہوگئی ہے؟ اسی بارے میں پاکستانی صحافی احمد رشید کا انٹرویو سنتے ہیں احمد رشید” میڈیا افغانستان میں جمہوری اداروں اور تعلیم کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کررہا…

The Challenges of Being Deaf in Burma-برمی معذور افراد

برما کی دو فیصد سے زائد آباد معذور ہے جن کیلئے زندگی آسان نہیں۔ ایسے افراد کیلئے پورے ملک میں صرف چھ حکومتی اسکولز ہیں، جبکہ دیگر نجی یا این جی اوز کے تحت چل رہے ہیں، جبکہ ان کیلئے ملازمتیں تلاش کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔تاہم اب ایک شخص…

Foreign Workers in Malaysia: Who Protects Them -ملائیشیاءمیں غیرملکی ورکرز کی حالت و زار

اس وقت ملائیشیاءمیں دس لاکھ کے قریب نیپالی شہری کام کررہے ہیں، یہ لوگ پیداواری اور تعمیراتی شعبوں میں ملازمتیں کررہے ہیں اور ان میں سے متعدد واپس جانے کیلئے تیار نہیں۔تاہم ملائیشیاءمیں مختلف حادثات میں نیپالی ورکرز کی ہلاکتیں بھی عام ہیں۔ 23 سالہ منو سنگ شرپا تین سال…

Badar Miyandaad’s Death Anniversary بدر میانداد کی برسی

معروف قوال بدر میانداد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے۔ فن گائیکی میں دنیا بھر میں منفرد مقام رکھنے والے استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کے ماموں زاد بھائی اور میانداد قوال کے صاحبزادے و شیر میانداد قوال کے بھائی بدر میانداد قوال 17 فروری 1962…

Nasir Kazmi’s Death Anniversary ناصر کاظمی کی برسی

گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا، کدھر گیا وہ، عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کرگیا وہ ۔ اردوغزل کے رجحان ساز شاعرسید ناصررضاکاظمی المعروف ناصرکاظمی کو دنیا سے گزرے آج 41 برس بیت گئے۔ ناصر کاظمی کی پیدائش آٹھ دسمبر1925کو بھارتی پنجاب کے شہرانبالہ میں ہوئی۔آپ…

Indonesia Campaigns to End Open Defecation-انڈونیشین میں کھلے عام حوائج ضروریہ پر پابندی

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اب بھی دنیا میں ایک ارب سے زائد افراد کو بیت الخلاءکی سہولت دستیاب نہیں، ان افراد کی ساٹھ فیصد تعداد ایشیاءمیں مقیم ہے۔ انڈونیشیاءمیں اس حوالے سے ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ساٹھ سالہ در سیاہ بہت شرمندہ ہیں۔ درسیاہ…

Naseem Hijazi’s Death Anniversary نسیم حجازی کی برسی

اردو ادب میں ایک نئے اسلوب کو رائج کرنے والے معروف ناول نگار نسیم حجازی کو دنیا سے گزرے آج 17 برس بیت گئے۔ 19 مئی 1914ءکو پنجاب کے ضلع گورداس پور میں پیدا ہونے والے نسیم حجازی کا اصل نام شریف حسین تھا، تاہم دوران تعلیم اپنے عربی کے…

Burma Drops Sports to Win More Medals at SEA Games-برما میں ساﺅتھ ایشین گیمز کا انعقاد

اس سال فوجی حکمرانی کے بعد پہلی بار برما میں ساﺅتھ ایسٹ ایشین گیمز جیسے بڑے بین الاقوامی ایونٹ کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس ایونٹ کے دوران برما کئی چیزوں کو کھونے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ نئی پیی ڈو سینٹر” میں ایک مصروف صبح کا آغاز ہوا ہے، حکومت کا…