ذکر آم کا ہو اور مرزا غالب کا تذکرہ نہ آئے ، یہ ناممکن ہے۔غالب کہا کرتے تھے کہ آم ہوں اور خوب ہوں۔ غالب کے آم کھانے کے شوق نے ہی آم کے قصوں اور لطیفوں کواردو ادب میں مشہور کردیا ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم ،برصغیر میں…
ذکر آم کا ہو اور مرزا غالب کا تذکرہ نہ آئے ، یہ ناممکن ہے۔غالب کہا کرتے تھے کہ آم ہوں اور خوب ہوں۔ غالب کے آم کھانے کے شوق نے ہی آم کے قصوں اور لطیفوں کواردو ادب میں مشہور کردیا ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم ،برصغیر میں…
سرسبز وشاداب گھنے درخت و جنگلات خوبصورتی کا ایسا روپ ہیں جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ سوچئے اگر دنیا بھر میں اگے درخت اور سبز ہ ختم ہوجائے تو دنیا کیسی دکھائی دے گی؟؟ یقینا ایسی ہی جیسے کوئی خوب صورت شخص گنجا ہوکر بدنما لگنے لگے ۔…
پاکستان یا دیگر ترقی پذیر ممالک میں خواتین پر تشدد کی ایک انتہائی بدترین قسم تیزاب پھینک دینا کافی عام ہے، جسکی کئی وجوہات ہوتی ہیں، جیسے رشتے سے انکار، جہیز، میاں بیوی کے درمیان جھگڑا یا خواتین کی جانب سے خود کو چھیڑنے سے روکنا وغیرہ۔نائلہ بھی ایسی…
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے تین جون کوقومی اسمبلی میں27 کھرب 67ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیاہے، جس میںساڑھے آٹھ کھرب روپے کا خسارہ ظاہر کرتے ہوئے متعدد اعلانات کئے گئے ہیں، تاہم صنعتکار اس بجٹ سے کچھ زیادہ خوش نظر نہیں آتے۔ یاد…
ملک میں ہرسال کی طرح اس بار بھی پھر وہی گرمی کا موسم اور لوڈ شیڈ گ کا عذاب ہے۔گرمی کے آغاز کیساتھ ہی ملک بھر میں لوڈشیڈ گ کا دورا یہ سولہ سولہ گھ ٹے تک جاپہ چا تھا،تو اللہ جا ے جو اور جولائی کی چلچلاتی دوپہریں کیسے…
پاکستان میں گذشتہ برس ایک ہزار سے زائد نومولود بچوں کو یا تو قتل کر دیا گیا یا پھر انہیں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں پر پھینک دیا گیا۔اس افسوسناک رجحان کے بارے میں معروف فلاحی ادارے ایدھی فاﺅنڈیشن کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے…
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ چارجون کو پیش کئے جانیکا امکان ہے، جسکی آمد سے قبل ہی عام لوگوں کا خیال ہے کہ اس سال بجٹ پھر مہنگائی کا طوفان لے کر آئیگا۔تاجروں اور صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ جب تک ٹیکس سے مستثنیٰ شعبوں اور افراد کو…
پاکستان بھر میں سب سے زیادہ کاشت کی جانیوالی فصل، گندم کی کٹائی اور فروخت کا عمل جاری ہے۔پاکستان میں اس سال ڈھائی کروڑ ٹن گندم کی پیداوار کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان میں گندم کی خریداری وزارت خوراک وزراعت کے زیرتحت ادارے پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”ماﺅں“ کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور ماں کیلئے عقیدت، شکر گزاری اور محبت کے جذبات کو فروغ…