Saturday, 25 July 2026

Rangeela’s Death Anniversary – معروف مزاحیہ فنکاررنگیلا کی برسی

پاکستانی فلمی صنعت کے معروف مزاحیہ اداکار رنگیلا1941 میں پیدا ہوئے،رنگیلا کا اصل نام محمد سعیدخان تھا۔عملی زندگی کا آغاز باڈی بلڈنگ سے کیا۔اس عظیم فنکارنے شروع میں کئی فلموں کے بورڈ تک بھی پینٹ کئے۔اور پھر اسٹیج کی ر اہ اختیار کرلی۔اپنی فلمی کرئیر کا آغاز انہوں نے 1958میںفلم…

Solution to Baby Dumping in Malaysia – ملائیشین بچے

ملائیشیاءمیں بچوں کو کھڑکیوں سے زندہ نیچے اچھالنے یا کھیتوں میں چھوڑنے کے واقعات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حکومتی اعدادوشمار کے مطابق 2005ءسے اب تک اس طرح کے پانچ سو سے زائد واقعات سامنے آچکے ہیں۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ این نامی…

Media urged to inform public about sexual harassment

Media urged to inform public about sexual harassmentLAHORE: There is a dire need to implement laws against harassment of women at workplace so that they could play their due role in the stream of national development in an effective manner. This was stated by Aima Mehmood, Executive Director of Working Women Organisation, a non-governmental organisation on the second day of the three-day […]

Nizami urges media to play role in enhancing Pak-China ties

Nizami urges media to play role in enhancing Pak-China tiesISLAMABAD: Caretaker Minister for Information and Broadcasting Arif Nizami on Tuesday urged the media from both China and Pakistan to play their due role in enhancing bilateral relations and trade ties. He said this in a meeting with a Chinese trade delegation from Kashghar, an autonomous region here. China has always assisted Pakistan in areas […]

Burmese Going Homeless for SEA Games Preparation – برمی گیمز اور لوگوں کی مشکلات

برما میں ساﺅتھ ایسٹ ایشین گیمز کے انعقاد کے حوالے سے مقامی افراد کی جانب سے انہیں زمینوں سے نکالے جانے کے الزامات سامنے آرہے ہیں، برمی تاریخ کے اس سب سے بڑے سیاحتی ایونٹ کے موقع پر متعدد ناریل کاشت کرنے والے کاشتکار اپنے فارمز سے محروم ہوچکے ہیں،…

Asian Music Cross Country Boundaries – ایشیائی موسیقی

جاپانی پاپ اسٹار ایریکو ایمائی کو ان کے ملک میں مدر آف دی ایئر کے اعزاز سے نوازا گیا، انکا بیٹا قوت سماعت کے مسائل کا شکار تھا، جس کے بعد انھوں نے اشاروں کی زبان سیکھی، اب وہ جاپان میں اشاراتی زبان کے ایک پروگرام کی میزبانی بھی کررہی…

Philippines Campaign Urges Politicians to Put Children First – فلپائنی انتخابات

فلپائن میں رواں ماہ وسط مدتی انتخابات کا دنگل سجنے والا ہے، تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ بچوں کے حقوق کا معاملہ سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے سے غائب ہے۔ چوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے اداروں نے اس حوالے سے ایک مہم چلائی۔ اسی بارے میں سنتے ہیں…

A Hameed’s Death Anniversary – معروف موسیقار اے حمید کی برسی

اب کے ہم بچھڑے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں جیسے لاتعداد گانوں کو تخلیق کرنے والے موسیقار اے حمید کی پیدائش 1934ءمیں امرتسر میں ہوئی۔ ان کا اصل نام شیخ عبدالحکیم تھا اور ان کے والد شیخ محمد منیر نے پاکستان کے قیام سے پہلے دو فلموں کی موسیقی ترتیب…