First Lady DSP Traffic in Gilgit گلگت کی پہلی خا تون ڈی ایس پی

گلگت بلتستان میں جہاں خواتین کیلئے ،ہر شعبہ زندگی میں محدود مواقع ہیں اورجہاں خواتین ترقی کی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے شدید دشواریوں کا سامنا کر رہی ہیں۔۔۔ وہیں گلگت بلتستان میں پہلی خاتون ڈی ایس پی ٹریفک کی تعیناتی نہ صرف خوش آئیند اقدام ہے بلکہ اس علاقے میں بسنے والی خواتین کیلئے خوشگوار ہوا کا جھونکا بھی ہے!
قراقرم یونیورسٹی سے انٹر نیشنل ریلیشنز میں ماسٹرز کرنے والی طاہرہ یعصُف الدّین نے ابتدا میں ہی اس علاقے میں مثبت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے جس کی ضرورت گلگت بلتستان کے اضلاع میں عر صہ دراز سے محسوس کی جا رہی تھی۔۔۔اس دشوار ترین سفر کا آغاز اُنھوں نے کیسے کیا یہ جاننے کیلئے ہم بات کرتے ہیںڈی ایس پی ٹریفک طاہرہ یعصُف الدّین سے:
1) طاہرہ اس مقام تک آنے کیلئے آپ نے کن دشواریوں کا سامنا کی خصوصاً جس علاقے سے آپ کا تعلق ہے وہاں خواتین بے شمار شعبہ ہائے زندگی میں مردوں سے بہت پیچھے ہیں؟
2) DSPٹریفک کی حیثیت سے گلگت بلتستان میں ٹریفک کی صورتحال کی بہتری کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں؟
3) گلگت بلتستان میں ٹریفک رولز کیAwarenessکے حوالے سے آپ نے جس Campaighnکا آغاز کیا ہے اس کے بارے میں کچھ بتائیے؟
4)گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی لیڈی انسپکٹر کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کیسا محسوس کرتی ہیں؟
5) اس فیچر کے ذریعے آپ خواتین کو کوئیMotivational Message دینا چاہیں گی؟

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *