Sunday, 26 July 2026

Calls To Abolish Philippines’ Local Youth Council – فلپائنی یوتھ کونسلیں

دیہی حکام کیلئے فلپائن میں رواں برس اکتوبر میں انتخابات ہورہے ہیں، مگر اس وقت یہ بحث جاری ہے کہ یہ یوتھ کونسل پیسوں کا ضیاع ہے اور اسے ختم کردیا جانا چاہئے، جبکہ حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ نوجوان ہی آگے بڑھ کر سیاسی میدان کے شہسوار ثابت…

India Bids the Telegram Goodbye – بھارتی ٹیلیگرام سروس بند

بھارت میں لگ بھگ 160 سال بعد ٹیلیگرام سروس کو بند کردیا گیا، ماضی میں روزانہ پانچ ہزار ٹیلیگرام بھارت بھر میں بھیجے جاتے ہیں، مگر جدید ٹیکنالوجی نے اس کی اہمیت کو ختم کرکے رکھ دیا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ نئی دہلی کے سینٹرل ٹیلیگراف…

Singaporean Artists Pushing Political Boundaries – سنگاپوری فنکار

سنگاپور کے اکثر شعبوں میں مثالی ریاست سمجھا جاتا ہے، تاہم یہاں ہر شخص تیز ترین ترقی سے مستفید نہیں ہورہا۔ حالیہ دنوں میں کچھ فنکاروں کے خلاف مقدمات کے بعد یہاں فنکاروں کی برادری کے احتجاج میں اضافہ ہوا۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ ساماتھا لو…

Myanmar Bans Raw Timber Exports – برمی حکومت کی خام لکڑی کی برآمد پر پابندی

برمی حکومت نے آئندہ سال سے خام لکڑی کی برآمد پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے، جنگلات کی بے دریغ کٹائی کے باعث اس پابندی کو لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔نئے قوانین کے تحت خام لکڑی کی برآمد پر مکمل پابندی عائد ہوگی، جبکہ گھریلو ضروریات کیلئے درختوں کی…

Bridging the deep divides between the two Koreas – دونوں کوریائی ممالک کے درمیان خیلج بھرنے کی کوشش

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان جنگ کو اب لگ بھگ ساٹھ برس مکمل ہوگئے ہیں، اس عرصے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کیشدگی بڑھی ہے۔ اس حوالے سے شمالی کوریا سے جنوبی کوریا آنے والے پناہ گزینوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، اور انہیں کافی امتیازی…

A Passage to India, Europe Style – جرمنی میں ہولی کا تہوار

زمانہ قدیم سے ہی یورپ کے ذہنوں میں رنگارنگ ہندوستانی ثقافت کا غلبہ رہا ہے، تاہم اب اس ثقافت کیلئے سمندری سفر کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہندوستانی ثقافت خود یورپی سرزمین پر پہنچ گئی ہے۔ ایسے ہی ایک فیسٹیول کے بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ بھارت میں موسم…

Mehdi Hassan’s Birth Anniversary – استاد غزل گائیک مہدہ حسن خاں صاحب کی سالگرہ

پیار بھرے دو شرمیلے نین جیسے ہزاروں لازوال گیتوں کو اپنی آواز دینے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن اٹھارہ جولائی 1927ءکو راجھستان میں پیدا ہوئے۔ مہدی حسن کلاسیکی موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے 1935ءمیں 8 سال کی عمر میں ایک پروگرام کے ذریعے گلوکاری کا آغاز…

Indigenous Australians celebrate 50 years since first land rights bid – آسٹریلیا قدیم برادری

آسٹریلیا کے شمالی خطے کے روایتی رہائشی اپنے زمینی حقوق تسلیم کئے جانے کے پچاس برس مکمل ہونے پر جشن منارہے ہیں، 1963ءمیں ایسٹ ایرنہم لینڈکے قبائلی رہنماﺅں نے بارک پیٹیشنز کا آغاز کیا تھا، جس کا مقصد کان کنی کی رائلٹی کا حصول تھا۔اسی بارے میں سنتے ہیں آج…