Malka e Trannum Noor Jahan’s Death Anniversary – مشہور و معروف اداکارہ و گلوکار ملکہ ترنم نور جہاں
ملکہ ترنم نورجہاں لاہور کے قریب قصور میں اکیس ستمبر 1926میں پیدا ہوئیں۔اور انکا نام والدین نے اللہ وسائی رکھا ۔میڈیم نورجہاںکے کئیرئیر کا آغاز1935میں آٹھ سال کی عمرمیں کلکتہ اوربمبئی کی چند فلموں ...







