World Kidney Day – گردوں کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن
ٓٓٓپاکستان سمیت پوری دنیا میں آج گردوں کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔عالمی یوم گردہ دنیا میں ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد گردے کے امراض کے حوالے سے...








