Children in Laos Vulnerable to Unexploded Bombs – لاﺅس میں بارودی سرنگوں کا خطرہ
ویت نام جنگ کو ختم ہوئے چالیس سال ہوچکے ہیں، مگر اب بھی اس کے پڑوسی ملک لاﺅس میں ایسے بم مل رہے ہیں جو پھٹ نہیں سکے تھے، لاﺅس دنیا میں بارودی سرنگوں کے حوالے سے سرفہرست ممالک میں...



