India’s Limbless Hip Hop Dancer – معذور بھارتی ڈانسر
ونود ٹھاکر بھارت کے ہپ ہوپ ڈانسر ہیں، حالانکہ وہ پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور ہیں، تاہم انہیں ایک ٹی وی ٹیلنٹ شو میں اپنی پرفارمنس کے بعد شہرت ملی اور اب وہ ایک ڈانس اکیڈمی بھی چلارہے ہیں،...

