Delhi’s Chief Minister Resigned – نئی دہلی کے وزیراعلیٰ مستعفی
بھارت کی عام آدمی پارٹی کی نئی دہلی میں حکومت صرف 49 روز ہی برقرار رہ سکی، جس کے دوران انھوں نے انسداد کرپشن لائن قائم کی، جس پر روزاہ ہزاروں کالز موصول ہوئیں، یہ پارٹی عوامی زندگی سے کرپشن...


