Nepalese Prison on the Verge of Collapseنیپالی جیلیں
نیپالی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کو رکھا گیا ہے، خاص طور پر سب سے قدیم جیل کی حالت انتہائی خراب ہے اور سماجی کارکن اس کے منہدم ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے رہتے ہیں، اسی بارے میں سنتے...




