Rights groups call for end to child marriage in Malaysiaملائیشیاءمیں بچوں کی شادیوں کا مسئلہ
ملائیشیاءمیں بچوں کی شادی کا معاملہ اس وقت میڈیا کی شہ سرخیوں میں جگہ پاگیا، جب ایک عدالت نے ایک شخص کو بارہ سالہ بچی سے شادی پر بارہ سال قید کی سزا سنادی، اسی حوالے سے سسٹرز ان اسلام...

