PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
صوبہ بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں سات دہشتگرد مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق سوئی کے علاقے پٹ فیدر میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ،جسکے نتیجے...
