Tuesday, 6 October 2026

Planet FM 94 launched in Lahore

By: Saira Agha Radio Pakistan’s English Channel Planet FM 94, after its success in Islamabad, was launched in Lahore on Saturday. The new station caters to all the English song lovers and enthusiasts of our country. The launch took place at the PBC Broadcasting Centre on Empress Road where a large number of Pakistani music […]

Female Writer’s خواتین لکھاری

  ادب  ،اس لفظ کی ادائیگی سے ہی انسان تہذیب ،شائستگی،مروت،خیال اور شرافت جیسے اظہاریوں کو اپنے ذہن کے گوشے میں لے آتا ہے ۔ادب کی دنیا میں خواتین کا ایک بہت بڑا نام نظر آتا ہے،چاہے وہ ماضی کی بات ہو یا جدید دور کی ،ہر دور میں…

Afghan Dancing Boys ) افغان رقاص لڑکے

  (Afghan Dancing Boys ) افغان رقاص لڑکے   خواتین کے کپڑے پہنے مرد رقاص افغانستان میں ہونیوالی تقریبات کا حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ افغانستان میں سرکاری طور پر اس چیز پر پابندی ہے مگر طالبان دور کے بعد اس رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ ہم لوگ اس وقت شمالی…

Ahmed Faraz’s Death Anniversary احمد فراز کی بر سی

اب کے ہم بچھڑے تو شاید جیسی لافانی غزلوں کے خالق سید احمد شاہ جنہیں دنیا احمد فراز کے نام سے جانتی ہے چودہ جنوری انیس سو اکتیس کو صوبہ سرحد کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ اپنی رومانوی شاعری سے جہاں فراز نے ہزاروں نوجوان لڑکے لڑکیوں کے دل…

Jamshed Ansari’s Death Anniversary جمشید انصاری کی برسی

پاکستان ٹیلی ویژن اور فلم کے مزاحیہ اداکار جمشید انصاری اکتیس دسمبر انیس سو بیالیس کو اترپردیش کے علاقے سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد ان کا خاندان پاکستان منتقل ہوگیا۔گریجویشن کے بعد جمشید لندن چلے گئے جہاں انہوں نے کچھ عرصہ بی بی سی میں کام…

Lack of practice in female Doctors خواتین ڈاکٹروں کی کمی

  ُُٓپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ادریس ایدھی نے ایک پریس بریفنگ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ زےادہ تر خواتین گریجویشن کے بعد میڈیکل پریکٹس جاری نہیں رکھتیں جس سے سیٹیں ضائع ہوجاتی ہیں ،ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ خواتین ڈاکٹر ز کے پریکٹس…

(Acid attack threats Indian girls with jeans)بھارتی لڑکیوں کے جینز پہننے پر پابندی

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے صدر مقام رانچی میں لڑکیوں کے جینز پہننے پر تیزاب سے حملوں کی دھمکی دئی گئی ہے۔ یہ دھمکی ایک نئے گروپ Jharkhand Liberation Organisation نے دی ہے۔ لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک گروپ کالج کی جانب جارہا ہے، لڑکیوں نے لڑکوں کی طرح جینز کی…

Baba Bullay Shah با با بلھے شاہ

برصغیر کے معروف صوفی شاعر بابا بلّھے شاہ کا سالانہ ہ عرس آج سے قصور میں شروع ہوگیا ہے۔ عبداللہ شاہ المعروف بابا بلھے شاہ سولہ سو اسی میں اوچ شریف میں پیدا ہوئے۔چھوٹی عمر میں بلھے شاہ کے والد کا انتقال ہوگیا تو وہ قصور منتقل ہوگئے۔ ابتدائی تعلیم…

(Calls for release of detained Vietnamese bloggers) ویت نامی بلاگرز

عالمی برادری کی جانب سے تین ویت نامی بلاگرز کی رہائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے، جنھیں ریاست کے خلاف پروپگینڈہ کرنے کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب ایک گرفتار شدہ شخص کی ماں نے خود کو آگ لگا کر خودسوزی کرلی۔…