Tuesday, 6 October 2026

(Thousand of Afghan schoolgirls in poison attacks) افغان طالبات پر زہریلے مواد سے حملہ ا

افغانستان بھر میں ایک ہزار سے زائدطالبات کو گزشتہ چند ماہ کے دوران زہریلے مواد کا نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ طالبان یہ کام کررہے ہیں، صوبہ Takhar اس حوالے سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ بیس سالہ صدیقہ کو اس وقت ہنگامی طور پر…

honor killing غیرت کے نام پر قتل

گزشتہ چار دنوں میں غیرت کے نام پر عورت کے قتل کے دو لرزہ خیز واقعات سامنے آئے ہیں،جس میں ایک چیچہ وطنی میں ایک نوجوان نے محض شک کی بنیاد پر غیرت میں آ کر اپنی ماں اور تین بہنوں کو قتل کر دیا،جبکہ دوسرے واقعے میں جیکب آباد…

(Mumbais Police Crash the Party Town)م مبئی پولیس گردی کی زد میں

ممبئی کو بھارت کا ایسا شہر کہا جاتا ہے جہاں راتیں جاگتی ہیں، مگر اب وہاں راتوں کو لوگ پولیس کے ڈر کے مارے باہر نہیں نکلتے ہیں۔اپریل سے ممبئی کے ہوٹلوں سمیت ہر جگہ پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ شروع ہوا ہے جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے…

(Pakistan Swat music) پاکستانی وادی سوات کی موسیقی

 ماضی میں پاکستانی موسیقی اور ثقافت وادی سوات کی وجہ شہرت تھی۔ یہاں سے درجنوں گلوکار، موسیقار اور رقاص صوبہ خیبرپختونخواہ میں شہرت حاصل کر نے میں کامیاب ہوئے، تاہم طالبان دور میں فن ثقافت دم توڑنے لگا، مگر اب وہاں ایک بار پھر ثقافتی سرگرمیاں سر اٹھا رہی ہیں۔…

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان خلا ف ضا بطہ تقرریاں،سپریم کو ر ٹ چیف سیکر ٹری اور آ ئی جی سندھ پر برہم سیکریٹری داخلہ کے نہ آنے پر پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اظہار برہمی کوئٹہ میں قتل کےے گئے…

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ کرا چی میں ٹارگٹ کلنگ رک نہ سکی ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کےلئے غفلت نہ برتی جائے ، وزیر اعلیٰ پنجا ب نما ز جمعہ کے موقع پر مسا جد اور اما م با ر گا ہو ں…

PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ کوئٹہ میں سیشن جج کے قتل کےخلاف بلوچستان اور پنجاب میں وکلا کاعدالتی بائیکاٹ مذہبی اوراق جلانے کے الزام میں گرفتار رمشا مسیح کے ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کرا چی کے مختلف علا قوں میں رینجرز کا آ پریشن ، متعدد افراد زیر حراست غیر وابستہ تحریک…

PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ وفا قی دا رالحکومت میں دہشتگردی کی کو شش نا کا م ،واہ کینٹ قبرستان سے 3 دہشتگرد گرفتار کرا چی کشیدگی، سیاسی جماعت کے کارکنوں اور پولیس افسر سمیت 10 افراد جاں بحق شارٹ فال میں کمی کے باجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری،عوا م پریشان بھارتی وزیرخارجہ…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلا ئنز:۔ پینٹا گون کا ایبٹ آبادآپریشن پرکتاب کے مصنف کےخلاف کارروائی کا عندیہ پیپلز پارٹی کی حکومت سوئس حکام کو خط نہیں لکھے گی، اعتزاز احسن فنڈز نہیں ملے،اسکالر شپ پر گئے طلباء کا مستقبل خطرے میں ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر ،مسافروں کا احتجاج اور پاکستان اور…