ہر نیا سال شروع ہوتے ہی سرکاری ملازمین میں آنے والے بجٹ کے بارے چہ میگوئیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ مہنگائی ، تنخواہوں میں عدم مطابقت، کنٹریکٹ ملازمین کے مستقبل، پے ا سکیل، پنشن، ایڈہاک ریلیف، ایڈیشنل الاو¿نسزاور پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد پر گفتگوکا…
