رمضان کا مہینہ اسلام میں نہایت بابرکت قرار دیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسے بہت احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے مگر کراچی میں جاری خونریزی کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ٹارگٹ کلرز کے دلوں میں اس مقدس مہینے کا احترام بالکل بھی نہیں۔ مسافر…
جبری مشقت میں جنوبی ایشیاءکا خطہ پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔عالمی ادارہ محنت ILOکے مطابق اس وقت دنیا میں 2 کروڑ 70 لاکھ افراد غلامانہ زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں 18 لاکھ افراد جبری مشقت کرنے پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے…
آواز قدرت کی بہت خوبصورت اور معجزاتی نعمت ہے،شاعروں نے سریلی اور نقرئی آواز کے الفاظ اپنی شاعری میں استعما ل کےے ہیں۔ قدرت کا یہ انمول تحفہ کانوں کے ذریعے ہمیں بھلی لہروں سے محظوظ کرتاہے اور ہم اپنے ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔لیکن جب یہ آواز…
27 جولائی کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ ضرورت کی اشیاءکی قیمتوں میں کمی کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ریلیف پیکج کی منظوری دی گئی۔جس کے تحت رمضان المبارک کے دوران ضروری خوردنی اشیاءکی یوٹیلیٹی اسٹورز پر…
پاکستان میں بیروزگاری اور غربت کے خاتمے کے لیے ہر حکومت نے اپنے اپنے طور پرا سکیمیں متعارف کرائیں۔ ایسا ہی ایک منصوبہ یلو کیب اسکیم کے نام سے جانا جاتا ہے،جس میں بیروزگار نوجوانوں کو ٹیکسیاںفراہم کی گئیں۔ 1992ءمیں اس وقت کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے…
اسلامی ماہ و سال میں چند ایسے متبرک و محترم ایام بھی ہیں جن کو عالم اسلام میں نہایت ہی عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، ان میں سے ماہ© شعبان المعظم ہمارے لیے اِس وجہ سے قابل احترام ہے کہ اس میں وہ شبِ عظیم…