(China goes West, first stop Chongqing) چین چلا مغرب میں، اور پہلا اسٹاپ چونگ جنگ (China go west) چین چلا مغرب چین نے بیس برس قبل اپنے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں اقتصادی اصلاحات کا عمل شروع کیا تھا، جس کے نتیجے میں یہ علاقے بڑے صنعتی مراکز بن گئے…
(China goes West, first stop Chongqing) چین چلا مغرب میں، اور پہلا اسٹاپ چونگ جنگ (China go west) چین چلا مغرب چین نے بیس برس قبل اپنے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں اقتصادی اصلاحات کا عمل شروع کیا تھا، جس کے نتیجے میں یہ علاقے بڑے صنعتی مراکز بن گئے…
پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں جہاںعوام روز بروزبڑھتی مہنگائی سے جنگ لڑ رہے ہیں ، جہاں ملازمتیں کم اور امید وار زیادہ ہیں وہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی ہوئی آ بادی ایک سوالیہ نشان ہے! آبادی کی نسبت وسائل انتہائی محدود ہیں یہاں تک کہ لوگوں کو…
قبا ئلی علا قے شمالی وزیرستان میں جھڑ پ کے دوران7سےکورٹی اہلکا ر شہےد جبکہ9شد ت پسند ما رے گئے۔ذرائع کے مطابق شما لی وزےر ستان کے علا قے دتہ خےل مےں شد ت پسندوں نے سےکو رٹی فو رسز کے فافلے پر حملہ کےا،جس کے نتےجے مےں7سےکو ر ٹی…
پاکستان نے کہا ہے کہ امریکانے کئی سال قبل بلوچستان میں قونصل خانہ کھولنے کی درخواست کی تھی, لیکن اجازت نہیں دی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط کاکہناتھاکہ پاکستانی سفا رتی مشنزکی کو شش ہے کہ بلوچستان کا معاملہ پاکستان کےخلا ف…
اسلم بیگ کا جوابی بیان حلفی زیر بحث آیا تو عدالت اس کے پیراگراف نمبر 14پر برہم ہوگئی ۔جس پر مرزا سلم بیگ نے عدالتی حکم پر معافی مانگی اور یہ پیراگراف حذف کردیا گیا۔ اصغر خان کے وکیل سلمان راجا نے اسد درانی کے بیان کا حوالہ دیا اور…
(Cambodia’s Amazon under threat)کمبوڈین آمازون خطرے کی زد میں (Cambodian forest) کمبوڈین جنگل دو لاکھ ایکڑ پر پھیلے Prey Lang نامی جنگل کو کمبوڈیا کا Amazon بھی کہا جاتا ہے۔ قدیم قبیلے Kouy کا مسکن سمجھے جانیوالے Prey Langجنگل کا اردو میں مطلب بنتا ہے ہمارا جنگل۔ گزشتہ برس کمبوڈین…
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ سب ملکر لاپتہ افراد کے معاملے پر اپنی ذمہ داری پوری کریں۔قومی اسمبلی میں لاپتہ افراد سے متعلق قرارداد جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری نثار نے…