Wednesday, 23 September 2026

World Asthma Day دمے کا عا لمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دمے کی بیما ری سے آ گا ہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ یہ دن ہر سال مئی کے پہلے منگل کو منایا جاتا ہے۔دمہ کے بارے میں آگاہی پھیلانے کےلئے عالمی دن کی ابتدا انیس سو اٹھاسی میں ہوئی تھی،جب یہ…

Labour Day محنت کشو ں کا عا لمی دن

یوم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منایا جاتا ہے لیکن نجانے کیوں اس اہم موقع پر خواتین کی خدمات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جو ہر شعبے میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے ہوئے مصروف عمل ہیں۔کاروبار ہو یا ملازمت،…

Pakistan Struggles to Fight Polioپاکستان کو پولیو کے خاتمے میں مشکلات کا سامنا

  (Pakistan polio)پاکستان پولیو پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں سے ایک ہے جہاں اب تک پولیو پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔گزشتہ برس حکومت پاکستان کی تمام تر کوششوں کے باوجود پولیو کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔رواں برس بھی پندرہ کے قریب بچے اس موذی مرض…

Women Police ویمن پو لیس

خواتین پولیس کاکردار ہمارے معاشرے میں بے حداہمیت کاحامل ہے۔ ساﺅتھ زون ،صدر ٹاﺅن ، کراچی کی ایس ایچ او ، انسپکٹر حاجرہ عثمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں میں عام لوگوں کی سوچ میں خاصی تبدیلی آئی ہے اور اب لوگ ویمن پولیس کا نہ صرف بے حد…

(India Maoists’s first Foreign Hostage) بھارتی ماﺅ باغیوں کے ہاتھوں پہلا غیر ملکی اغوا

  (India tourist kidnap) بھارت میں سیاح کا اغوا ایک اطالوی سیاح کو بھارتی ماﺅ باغیوں نے مارچ کے مہینے میں اغوا کردیا تھا، جسے گزشتہ دنوں اس وقت رہا کردیا گیا، جب بھارتی حکومت نے اپنی قید میں موجود چند عسکریت پسندوں کو چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کی۔ یہ…

World Dance Day عا لمی یو م رقص

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں رقص کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میںہر سال انتیس اپریل کو یہ دن عالمی ڈانس کونسل کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد رقص کی مختلف اقسام کو فروغ دینا اور مختلف قوموںکے ثقافتی سرمائے کو…

Munawar Zareef Death Anniversary منور ظریف کی بر سی

پاکستانی فلمی دنیا کے شہنشاہ ظرافت اور اپنی بے ساختہ اداکاری سے شائقین کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیردینے والے منور ظریف دو فروری انیس سو چالیس کو گوجرانوالہ میں پیداہوئے۔ مزاح کا فن انہیں وراثت میں ملا تھا۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1961میں ریلیز ہونیوالی فلم ڈنڈیاں سے…