Monday, 28 September 2026

Saleem Nasir’s Death Anniversary سلیم نا صر کی بر سی

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے معروف اداکار سلیم ناصر پندرہ نومبر انیس سو چوالیس کو ضلع مردان کے پشتون سید گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید شیر خان تھا اوراپنی زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو پر انہیں کمال عبور حاصل تھا یہی وجہ تھی کہ…

World Food Day خوراک کا عا لمی دن

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھرمیں عوامی شعور کو اجاگر کرنے سمیت عالمی سطح پر خوراک کے حصو ل میں درپیش مشکلات ، بھوک ، افلاس، خوراک کی ناکافی دستیابی کے بارے میں رائے عامہ…

Liaquat Ali Khan Death Anniversary لیا قت علی خا ن کی بر سی

قائد ملت لیاقت علی خان یکم اکتوبر اٹھارہ سو چھیانوے کو بھارتی پنجاب کے گاﺅں کرنال میں پیدا ہوئے۔ لیاقت علی خان نے 1918 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے علاوہ آکسفورڈ سے گریجویشن کی ڈگریاں حاصل کیں۔ انیس سو تینتیس میں بیگم رعنا لیاقت علی خان سے رشتہ ازدواج…

PPI NEWS Bullettin 1900 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے پر مزید دو سو افراد گرفتار ملک کے کئی شہروں کے اسکولوں میں آج بھی ملالہ کی صحت کیلئے دعائیں حکومت قابل احتساب کرپشن کی حد پانچ کروڑ روپے سے کم کرنے کیلئے رضا مند پیپلز پارٹی کا عام انتخابات سے قبل پنجاب…

Kishore Kumar کشور کمار

مسحور کن آواز کے مالک مقبول ترین بھارتی گلوکار کشور کمار 4 اگست 1929ءکو مدھیہ پردیش کے ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ پڑھائی میں کافی کمزور تھے مگر انھوں نے اس کا نرالا حل نکال لیا تھا، وہ لے میں گاکر اپنا سبق یاد کرتے تھے۔ کشور کو…

PPI NEWS Bulletin 2000 پی پی آئی نیوز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ بلوچستان مسئلے کے حل کیلئے ہم پاکستان کو تسلیم کرنے والی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ملالہ یوسف زئی پر فائرنگ کرنے والے دو نوجوانوں کی شناخت ہوگئی، وفاقی وزیر داخلہ اورکزئی ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ، ہلاکتیں دس ہوگئیں کراچی ٹارگٹ کلنگ میں ڈرگ…

World Postal Day ڈاک کا عا لمی دن

پا کستان سمیت آ ج پو ری دنیا میں ڈا ک کا عا لمی دن منا یا جا رہا ہے اقوا م متحدہ کی جا نب سے منا ئے جا نے والے پوسٹ کے عالمی دن کا مقصد دنیا بھر میں خطوط و روا بط اور پو سٹ کی اہمیت…