Saturday, 2 May 2026

Collateral Damages سانحے کی صورت میں ہونے والے نقصانات

پاکستان میں کسی بھی سانحے کی صورت میںاچانک بڑے پیمانے پر ہنگامے پھوٹ پڑتے ہیں اورعوامی املاک مثلادکانوں،گاڑیوں, بینک اور عمارات وغیرہ کونذرآتش کردیا جاتا ہے۔ان نقصانات کے حوالے سے حالیہ مثال کراچی میں یوم عاشورکے موقع پرمرکزی جلوس میں خودکش حملے کے بعد ہونے والے فسادات ہیں ۔ 28…

Corporal Punishment اساتذہ کی جانب سے طالبعلموں پر تشدد

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی جانب سے طالبعلموں پر تشددمعمول کا حصہ بنتا جارہا ہے جسے روکنے کیلئے حکومتی کوششیں بھی نہ ہونیکے برابر ہیں۔اسی اہم مسئلے کے بارے میں سنتے ہیں آج کا پی پی آئی نیوز فیچر پنجاب کے علاقے حافظ آباد کے گاﺅں میں ایک…

Swine flu سوائن فلو

پاکستان میں ڈینگی بخار جیسی تباہ کن بیماری کا حملہ ابھی پسپا نہیں ہوا تھا کہ سوائن فلو ایکبار پھر وبا کی صورت ، ملک کے طول وعرض میںپھیلنا شروع ہوگیا ہے۔ قومی ادارہ صحت اور صحت کے صوبائی محکموں کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں سوائن فلو 104…

Women sucide in Pakistan خواتین میں خودکشی کا رجحان

کچھ عرصے پہلے کراچی میں ایک شادی شدہ عورت نے غربت اور افلاس سے تنگ آکراپنی چھ ماہ کی بیٹی کے ہمراہ خود کشی کی کوشش کی ۔ اس عورت کی زندگی تو بچا لی گئی مگر اسکی معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی۔ اسی طرح صوبہ پنجاب کے ایک…