Wednesday, 6 May 2026

Doctor’s Negligence ڈا کٹرو ں کی غفلت

ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی غفلت سے ہسپتالو ں میں زیر علاج مریضوں کی ہلاکت کے واقعات کا جائزہ لیں تو اس حوالے سے چونکا دینے والی صورتحال سامنے آتی ہے۔ 22فروری 2010ءکو کراچی کے جناح ہسپتال میں غلط گروپ کا خون لگنے سے17سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ 31جنوری2010ءکو…

Basant بسنت

لاہور ہائی کورٹ نے پتنگ بازی پر پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے اور قرار دیا ہے کہ بسنت کا تہوار منانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔حکومت پنجاب نے بھی پتنگ بازی پر پابندی جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔اس ہفتے سنتے ہیںانہی خبروںپر مبنی پی پی آئی نیوز…

Kidnapping from Jails جیلیں اور جرا ئم پیشہ گرو پس

بااثرقیدی جیلوں میں بیٹھ کرلوگوں کو اغوا اور پھر تاوان کیلئے مزاکرات کروارہے ہیں، پولیس کے اعلیٰ عہدیداران کی جانب سے سامنے آنیوالے اس انکشاف پر سنیئے پی پی آئی نیوزکا خصوصی فیچر 18اپریل 2009ءکو حیدرآباد جیل کے قیدیوں نے موبائل فون کے استعمال پرپابندی کیخلاف زبردست احتجاج کیا جس…

Shortage Of Ambulance ایمبو لینس کی کمی

ڈیڑھ کروڑ سے زائدآبادی کا شہرکراچی جسے پاکستان کا سب سے بڑاشہرہونیکا اعزازحاصل ہے ،یہاں کسی مریض کو ایمبولینس کے ذریعے گھرسے اسپتال پہنچانا کوئی آسان کام نہیں۔ایک طرف سرکاری سطح پر ایمبولینس سروس عملاً نہ ہونیکے برابرہے تو دوسری طرف فلاحی اداروں کو ایمبولینسوں کی کمی کا سامنا ہے۔…

Domestic Servant’s Rights گھریلو ملا ز مین کے حقوق

لاہور کے علاقے آریہ نگرکی 12 سالہ کمسن شازیہ گزشتہ نوماہ سے لاہوربارایسوسی ایشن کے سابق صدرچوہدری نعیم ایڈووکیٹ کے گھربطورملازمہ کام کررہی تھی جسے کام میں کوئی شکایت ہونے پروکیل اور اسکے گھروالوں نے مبینہ طور پراس طرح سے مارا کہ وہ 22 جنوری کی دوپہر لاہور کے جناح…

Mian Channu Tragedy سا نحہ میا ں چنو ں

میاں چنوں کے نواحی علاقے موسی ورک کے قریب ریلوے کراسنگ کوعبورکرتے ہوئے اسکول وین اور کوئٹہ سے آنیوالی ٹرین جعفرایکسپریس کے درمیان تصادم ہوگیا، جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین بچوں سمیت 13 ننھے طالبعلم جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ وین ڈرائیورکی غفلت کیساتھ ساتھ انتظامیہ…

Black magic کا لا جا د و

کراچی کے علاقے کورنگی میں میاں بیوی نے اولادنرینہ کے حصول اور مالی حالات کی بہتری کیلئے اپنی 4ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پاکستان میں توہم پرستی اور ضعیف الاعتقادی کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال ملتی ہے نتیجتاً آئے روز ایسے لرزہ خیز واقعات دیکھنے اور سننے…

Third Genders’ Rights خواجہ سراﺅں کے حقوق

24دسمبر2009ءکو سپریم کورٹ نے خواجہ سراﺅں کے حقوق کے حوالے سے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کومناسب اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ دس پندرہ سال پہلے تک پاکستان میں شہروں میں بھی خواجہ سرا کسی بچے کی پیدائش یا شادی بیاہ کے موقع پر اپنا ناچ گانا دکھانے…