Monday, 13 July 2026

PPI News Bulletin 1900 پی پی آئی نیوزبلیٹن

اتحادی جماعتیں سےنےٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم، ق لیگ، اے این پی اور فاٹا نے سےنےٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے عہدے کا مطالبہ ترک کردیا ہے اور صدرآ صف علی زرداری کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…

Radio, motor vehicle tax challenged in LHC

LAHORE: Levy of radio and motor vehicle tax has been challenged before the Lahore High Court. The petitioner, a bar member, Mian Asif, contended that the government instead of giving relief to the masses putting burden of taxes on the poor people. He said that government already receiving taxes on these items and hence another […]

PPI News Bulletin 1700 پی پی آئی نیوزبلیٹن

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے روس کے نو منتخب صدر ولادی میر پیوٹن کوپاکستان کے دورے کی دعوت دے دی۔جسے روسی صدر نے قبول کرلیا ہے تاہم اس حوالے سے تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے روس کے نو منتخب صدر…

Mala Begum’s Death Anniversary ما لا بیگم کی برسی

ماضی کی معروف گلوکارہ مالابیگم کی 22 ویں برسیکے حوا لے سے خصو صی رپو رٹ آج بھی اپنی آواز کے ساتھ زندہ اور ماضی کی مقبول گلوکارہ نسیم نازلی المعروف مالابیگم نو نومبر1939کو فیصل آباد میں پیداہوئی، 1950ءکی دہائی میں مالا اپنی بڑی بہن شمیم نازلی کیساتھ موسیقی کے…

PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

مسلم لیگ ن نے بلوچستان میں سینیٹ کی عام نشستوں کے انتخابات کی دوبارہ گنتی کےلئے الیکشن کمیشن نے اپیل دائر کردی۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار نواب شاہ کی جانب سے دائر اپیل میں کہا گیا ہے کہ صوبائی پریذائیڈنگ افسر کو طریقہ کار کا علم نہیں تھا۔ اپیل…

PPI News Bulletin 1100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

صوبہ بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں سات دہشتگرد مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق سوئی کے علاقے پٹ فیدر میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ،جسکے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن…

PPI News Bulletin 0900 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

حکمران اتحاد نے چیئرمین سینیٹ میں تبدیلی پر اتفاق کرلیا ہے۔صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت حکمران اتحاد کے سربراہی اجلاس میں اس امر پر اتفاق ہوا ہے کہ سیاست سے ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے پائیدار اقدامات کریں گے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے…

PPI News Bulletin 0800 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن

صدرآصف علی زرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔جس سے خطاب میں صدرزرداری نے کہاکہ سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے متعلق معاملات پربھی غورہوا۔ترجمان ایوان صدرفرحت اللہ بابر کے مطابق قومی رہنماﺅں نے سینٹ انتخابات…