Saturday, 18 July 2026

PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ صدر سمیت 14 متعلقہ حکام تک پہنچا دیا گیا پیپلزپارٹی اور ق لیگ کا پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبے کی قرارداد کی حمایت کا فیصلہ ممتاز بھٹو کا سندھ نیشنل فرنٹ کو مسلم لیگ ن میں ضم کرنیکا اعلان Business news اور دورہ…

Use of Supari پا ن، چھا لیہ کا استعما ل

پرانے دور میں بزرگ خواتین پان چھالیہ کا استعمال کیا کرتی تھیں، گھریلوخواتین پاندان میں پان چھالیہ سروتا وغیرہ رکھتی تھیں لیکن نیا زمانہ اپنے ساتھ پان مصالحہ،سونف اور مختلف اقسام کی چھالیہ لے آیا ہے جو نوجوان نسل میں بے حد مقبول ہیں ۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان…

PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

  ہیڈلائنز:۔ نواز شریف آج رتو ڈیرو میں جلسے سے خطاب کرینگے امریکی محکمہ خارجہ نے کیمرون منٹر کے عہدہ چھوڑنے کی تصدیق کردی کراچی کے مختلف علا قوں میں رینجرز کا آپریشن، 5 افراد گرفتار لاہور اور ملحقہ علا قوں میں سی این جی کی فرا ہمی آ ج…

(The Philippines’ Little People Dream Big) فلپائنی بونوں کا بڑا خواب

اگرچہ دنیا کا سب سے مختصر قامت شخص نیپال سے تعلق رکھتا ہے، تاہم فلپائن میں چند بونوں کے خواب بہت بڑے ہیں۔وہ بونوں کا شہر تعمیر کرنا چاہتے ہیں، تاکہ کوئی بھی ان کے ساتھ نامناسب سلوک نہ کرسکے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ایک کلب کے اندر جائیں…

PPI NEWS Bulletin 1500 پی پی آئی نیو ز بلیٹن

ہیڈلائنز:۔ افغانستان میں ناکامی پر امریکہ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنارہا ہے بلوچستان سے لاپتہ ہونیوالے افراد ہماری تحویل میں نہیں، آئی جی ایف سی شریف برادران کیخلاف ریفرنس نیب کو بھجوادیا، وفاقی وزیر داخلہ وفاقی وزیر پانی و بجلی کا بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ ہونیکا…

World Thalassemia Day تھیلیسیمیا کا عا لمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خو ن کے مر ض تھیلیسیمیاسے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔پاکستا ن کاشماران ممالک میں ہوتا ہے جہاں موروثی بیماریوں میں سب سے زیادہ عام تھیلیسیمیا ہے۔ہر سال یہاں تقریباً چھ ہزاربچے اس جان لیوا بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں مگر…

Osteoporosis in women ہڈیو ں کی کمزوری

روز مرہ روٹین میں کیلشیم اور وٹامن سے بھر پور غذا کا استعمال نہ کرنا بڑھاپے میں ہڈیوں کی کمزوری یا آسٹیوپروسیس کی صورت میں ظاہر ہو تا ہے۔خواتین میں آسٹیوپروسس کی شرح نسبتاً زیادہ ہے،تقریباً55فیصد خواتین جنکی عمر 44سے45سال کے درمیان ہے آسٹیوپروسس کا شکار ہیں جبکہ75سے84سال کی خواتین…

Cricket in the land of football فٹبال کے دیس میں کرکٹ کی آمد

فٹبال کے دیوانوں کا ملک سمجھے جانے والے جرمنی میں نوجوانوں کے اندر کرکٹ کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ تارکین وطن کی موجودگی کے لحاظ سے جرمنی دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے، یہاں جنوبی ایشیائی خطے سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد موجود ہیں، جو کہ یہاں…