Saturday, 18 July 2026

International Children Day بچو ں کا عا لمی دن

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1954ءمیں ہر سال عالمی یوم اطفال منانے کا اعلان کیا تھا جس کا مقصد دنیا بھر کے بچوں کی فلاح و بہبود کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔یہ دن سال…

Women in Tharparker تھری خواتین

بازﺅںمیں سفید روایتی چوڑیاں پہنے شوخ رنگو ں سے مزین لباس میں ملبوس تھر پارکر کی خواتین کی زندگی محنت ،مشقت ، صبر اور برداشت سے عبارت ہے۔نیچی چھتوں اور تنگ دروازوںوالے گھروں میں رہنے والی ان خواتین کی زندگی شہری خواتین سے یکسر مختلف ہے۔52فیصد خواتین پر مشتمل تھرپارکر…

(More than a third of anti-malarial drugs in SE Asia fake, finds study)جنوب مشرقی ایشیاءمیں ایک تہائی انسداد ملیریا ادویات جعلی

ایک نئی امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسداد ملیریا کی جعلی ادویات کے باعث اس جان لیوا مرض پر قابو پانے کی جدوجہد کو ناکامی کے خطرے کا سامنا ہے۔یوایس نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے ماہرین کے مطابق اس وقت جنوب مشرقی ایشیاءمیں ملیریا پر قابو پانے کی…

World Tobbaco Day تمبا کو نو شی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے۔اس دن کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خصوصاً نوجوان نسل میں تمباکو نوشی کے رحجان میں اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں دس سے چوبیس سال…

Inayat Hussain Bhatti Death Death Anniversary عنا یت حسین بھٹی کی بر سی

معروف گلوکار و اداکار عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928ءکو گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ءمیں وہ قانون پڑھنے کی غرض سے لاہور منتقل ہو گئے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ سٹیج پر ایک پرفارمنس کے بعد انھیں ریڈیو پر گانے کی پیش کش ہوئی۔ یہیں ان…

Karatay خواتین میں کرا ٹے کا رجحان

دیگر کھیلوں کی طرح کراٹے کے مختلف قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں بھی خواتین نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ قومی ویمن کراٹے چیمپئن شپ ہو یا ساﺅتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ پاکستانی خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نسیم احمد قریشی…

(Growing Tension over Nepal’s New Constitution)نیپال میں نئے آئین کے معاملے پر تناﺅ میں اضافہ

نیپال میں نئے آئین کی تیاری کی ڈیڈلائن اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے، تاہم سیاسی جماعتیں ابھی تک ملک میں نظام حکومت کا تعین کرنے میں ناکام رہی ہیں۔کچھ حلقوں کی جانب سے لسانی وفاق کی تجویز دی جاری ہے تو کچھ جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس سے…

Goitter and Iodised salt آیو ڈین کی کمی نقصانات

آیوڈین کی کمی کے باعث صحت کے سنگین مسائل دیکھنے میں آتے ہیں، ایک سروے کے مطابق پاکستان کی نصف آبادی خصوصاً شمالی علاقہ جات میں رہنے والے افراد میں آیوڈین کی کمی کا رسک سب سے زیادہ ہے۔پاکستان نیوٹریشنل سروے کے مطابق خواتین میں گلہڑ کی شرح21فیصد جبکہ بچوں…