Sunday, 19 July 2026

Mother’s Role in Children Care بچے کی تربیت میں ماں کا کردار

کہتے ہیں کہ عمارت کی بنےاد صحیح ڈالی جائے تو وہ مضبوط اور پائیدار ہوتی ہے۔لیکن اگر بنےاد کمزور ہو تو عمارت کمزور اور ناپائیدار ہوتی ہے۔یہی حال بچوں کا ہے ،اگر ان کی بنیاد مضبوط اور صحیح خطوط پر ہو تو بچے بہترین کردار و شخصیت کے حامل ہوتے…

(Indonesians going bald to fight cancer) کینسر کے خلاف انڈونیشین عوام کی بالوں کی قربانی

  (Indonesians going bald to fight cancer) کینسر کے خلاف انڈونیشین عوام کی بالوں کی قربانی انڈونیشیاءمیں کینسر سے اموات کی شرح بہت زیادہ ہیں، خصوصاً بچے اس سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اس مرض کا علاج مہنگا ہونے کے باعث بیشتر بچے مناسب طبی سہولیات سے محروم رہتے…

Father’s Day عالمی یو م والد

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں آج فادرز ڈے یعنی عالمی یوم والد منایا جارہا ہے،جس کا مقصد بچے کیلئے والد کی محبت اور تربیت میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔فاردز ڈے کو منانے کا آغاز 19جون 1910ءمیں واشنگٹن میں ہوا۔ اسکا خیال ایک خاتون نے اس…

Skin Problem in summer موسم گرما میں جلد کے مسا ئل

کہنے کو تو سال کا ایسا کوئی موسم نہیں ہوتا کہ جس میں انسان اپنی جلد ،بالوں کی صفائی اور ان کی نگہداشت سے پوری طرح غافل ہوجائے ،لیکن گرم موسم انسانی جلد کو بہت زےادہ نقصان پہنچاتا ہے ،خاص طور پر خواتین کی نرم و نازک جلد بدلتے موسم…

(Burmas youth come out from underground) برمی نوجوانوں کی تحریک

  برما میں 2007ءکو چلنے والی احتجاجی تحریک کے بعد سے نوجوانوں کی جانب سے جمہوریت پسند گروپس قائم کئے جارہے ہیں۔ان میں سے ایک Generation Wave نامی گروپ بھی شامل ہے۔ یہ گروپ موسیقی اور دیگر طریقوں سے حکومت میں تبدیلی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اب حکومت تو تبدیل…

Fortminro rape case سانحہ فو رٹ منرو

پاکستان میںحوا کی بیٹی کے ساتھ پہلی نا انصافی اس کی پیدائش پر غم منا کر کی جاتی ہے۔اس کے بعد مشکلات کا ایک طویل سلسلہ شروع ہو جاتا ہے لیکن جنسی زےادتی کا شکار عورت کو تو انصاف اور بھی مشکل سے ملتا ہے ۔جنسی زےادتی کا ایسا ہی…

(India’s Billion-Citizen Data Base) بھارتی شہریوں کا ڈیٹا بیس

  سب کو معلوم ہے کہ دنیا کا ہر شخص منفرد ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارتی حکومت نے ملک کے ہر شخص کو الگ الگ منفرد شناختی نمبر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں Aadhaar نامی ڈیٹا بیس پر دو سال سے کام جاری ہے، جس…

Sahiwaal Sucide Issue ساہیوال میں خواتین کی خود کشی کے رجحان

ساہیوال میں خواتین کی خود کشی کے رجحان میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے گھریلو تنازعات ، جبری شادی اور دیگر مسائل کو لے کر نوجوان لڑکیوں میں خود کشی کا رجحان بڑھ رہا ہے،صرف گزشتہ چار ہفتوں کے دوران خود کشی کے 11کیسز سامنے آئے ہیں،پسند کی…