Wednesday, 22 July 2026

(Tourists Back to Pakistan’s Swat Valley) وادی سوات میں سیاحوں کی واپسی

    (Tourists Back to Pakistan’s Swat Valley) وادی سوات میں سیاحوں کی واپسی   سوات کی وادی کالام اپنی جھیلوں، آبشاروں اور سرسبز مناظر کی وجہ سے سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ تاہم طالبان عہد میں یہاں کی سیاحت کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی تھی، مگر اب حالات…

Female Activists خواتین ایکٹوسٹ

خواتین یوں تو زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں، لیکن کچھ شعبے ایسے ہیں جس میں خواتین اپنی ذات کی نفی کر کے صرف اور صرف ملک و قوم اور انسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھاتی ہیں ،اور وہ ہیں انسانی اور سماجی حقوق و بہبود کے…

(China battles rising teen obesity, diabetes) چین میں موٹاپے اور ذیابیطس کی شرح میں اضافہ

(China battles rising teen obesity, diabetes) چین میں موٹاپے اور ذیابیطس کی شرح میں اضافہ چین میں عوامی سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں، مگر کئی نئے چیلنجز بھی ابھر کر سامنے آگئے ہیں۔ ملکی ترقی کے ساتھ ہی لوگوں میں موٹاپے کی…

Shaista Zaid: an appeal to government

By: ANIS SIDDIQUI Islamabad: SHAISTA Zaid bade farewell to news reading on radio and television after over 40 years. She read her last bulletin on Pakistan Television the other day while she had left Radio Pakistan a couple of years ago for health reasons. Ms Zaid, in my opinion, is a national asset and fully […]

Prisoner’s Women جیلو ں میں قید خواتین

  عورت کا دل خدا نے بہت نرم بناےا ہے،چاہے بڑے سے بڑے ظلم پر بھی عورت چپ چاپ اس پر ظلم ظلم کرنے والے کو معاف کر دیتی ہے،لیکن آخر ایسی کیا وجوہات ہوتی ہیں جس کے باعث عورت کو قید و بند کی زندگی گزارنا پڑتی ہے،اور اس…

(India Corruption Protests Reboot) بھارت میں کرپشن کے خلاف احتجاج پھر شروع

  (India Corruption Protests Reboot) بھارت میں کرپشن کے خلاف احتجاج پھر شروع   بھارت میں ایک بار پھر سے کرپشن کے خلاف انا ہزارے کا احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت انسداد بدعنوانی قانون کو فوری طور پر پاس کرے۔ پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب…

M.Rafi’s Death Anniversary محمد رفیع کی بر سی

مجھے عشق ہے تجھ ہی سے میری جان زندگانی جیسے ہزاروں یادگار نغموں کو اپنی آواز سے امر بنادینے والے برصغیر کے عظیم گلوکار اور موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع 24دسمبر 1924کو امرتسر کے ایک غیرمعروف گاو¿ں میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 1935ءمیں امرتسر سے لاہور…

Gas Loadshedding گیس لو ڈ شیڈنگ

  رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری ہے،جس سے خواتین بہت زےادہ پریشان ہیں ،عین سحری اور افطاری کے اوقات میں گھروں کے چولھے بند ہوجاتے ہیں،خاص طور پر پنجاب میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے خواتین بہت زےادہ پریشانی کا…