گزشتہ دنوں ملک بھرسے پولیس کی جانب سے تشددکے مختلف واقعات سامنے آئے ہیں،اسی پولیس گردی کے مختلف پہلوﺅںپرمبنی سنتے ہیںپی پی آئی نیوزکا خصوصی فیچر 3مارچ 2010ءکو چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے ماڈل پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے چاول کے ٹرک پرڈکیتی اور دیگر مقدمات میں ملوث 6 ملزمان…
