PPI NEWS Bulletin 1800پی پی آئی نیوزبلیٹن
ہیڈ لائنز:۔ سانحہ چلاس کے گیارہ ملزمان کو ماسٹر مائنڈ سمیت گرفتار کرلیا، وزیراعظم۔ وزیراعلیٰ سندھ کی انتخابی کامیابی کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے منظور۔ پاکستان کی امریکہ سے دہشتگردی کیخلا...







