PPI News Bulletin 1300 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
سپریم کورٹ میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کرنے کے مقدمے کی سماعت تین ہفتے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔...
