Young Journalists Hit the Streets of Burma-نوجوان برمی صحافی
ماضی میں برمی نوجوان صحافی بننے کا سوچتے بھی نہیں تھے کیونکہ یہ بہت خطرناک پیشہ سمجھا جاتا تھا اور صحافیوں کو کسی بھی وقت جیل میں ڈال دیا جاتا تھا۔ مگر جب سے برما میں جمہوری اصلاحات کا عمل...
