Promoting Peace through Pakistani rickshaws – پاکستانی امن رکشہ
پاکستان میں رکشہ عام طور پر سیاسی پیغامات یا رنگارنگ تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور اب نوجوانوں کے ایک گروپ نے اس سواری کو امن کا پیغام پھیلانے کا ذریعہ بنالیا ہے۔...








