Preparations for natural disasters ناگہانی حالات اور منصوبہ بندی
کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھنے کے منفی اثرات پاکستان پر بہت زیادہ مرتب ہورہے ہیں۔عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی توازن میں بگاڑ کے باعث پاکستان کا مستقبل محفوظ نہیں رہا اور ہمارے ہاں...
