Acid and Burn Act 2011 ایسڈ ایکٹ دو ہزار گیا رہ
پاکستان یا دیگر ترقی پذیر ممالک میں خواتین پر تشدد کی ایک انتہائی بدترین قسم تیزاب پھینک دینا کافی عام ہے، جسکی کئی وجوہات ہوتی ہیں، جیسے رشتے سے انکار، جہیز، میاں بیوی کے درمیان جھگڑا یا خو...
