Can A Gun Protect Indian Women from Rape – بھارتی خواتین کیلئے نئی اسلحہ مہم
بھارت میں حال ہی خواتین کو اسلحہ دینے کی ایک نئی مہم شروع کی گئی ہے، اس گن کو دسمبر 2012ءمیں نئی دہلی میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونیوالی طالبہ کا نام دیا گیا ہے، اور اس مہم کا مقصد...








